آرٹریل سیپٹل دل کے اوپر والے حصوں کی دیوار کے درمیان موجود خالی جگہ کو کہا جاتا ہے ۔ جس کو دل کے پردے میں سوراخ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے یہ خرابی عام طور پر پیدائشی طور پر ہوتی ہے ۔ چھوٹی موٹی ان خرابیوں کے سبب عام طور پر کوئی بڑا مسلہ درپیش نہیں ہوتا ہے ۔ اور کچھ چھوٹی سوراخین توعمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ خود ختم بھی ہو جاتی ہیں لیکن اگر یہ سوراخ زیادہ بڑا ہو تو یہ دل اور پھپھڑوں کو متاثر کرنے کا سبب بن سکتا ہے ۔ اس سوراخ کی وجہ سے پھپھڑوں میں خون کی ترسیل کی شرح بہت بڑھ جاتی ہے ۔ اس کی پیچیدگیوں سے بچنے کے لیۓ سرجری کے ذریعے اس سوراخ کو بند کیا جا سکتا ہے-
کافی بچے دل کے پردے میں سوراخ کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں لیکن ان می اس کی علامات ظاہر نہیں ہوتی ہیں ۔ بالغ ہو کر اس کی علامات سامنے آنا شروع ہوجاتی ہیں ۔ دل کے پردے میں سوراخ کی صورت میں سامنے آنے والی علامات کچھ اس طرح سے ہو سکتی ہیں
سانس لینے کے دوران مشکل کا سامنا خاص طور پر ورزش کے دوران
تھکن
ٹانگوں ، پیروں اور پیٹ میں سوزش
دل کی دھڑکنوں کا تیز ہونا یا مس ہو جانا
فالج
دل کےدھڑکنیں کے دوران سیٹی کی آواز آنا جس کو استھٹسکوپ ہی سےچیک کیا جا سکتا ہے-
اس بیماری کے علاج کے لیۓ ڈاکٹر یہ طریقہ کار اختیار کرتے ہیں
میڈیکل مانیٹرنگ
ادویات کا استعمال
سرجری
کارڈیک کیتھیٹرائزیشن
اوپن ہارٹ سرجری
Pediatric Cardiologist
MBBS , FCPS (Pediatric Medicine) , FCPS (Pediatric Cardiology)
Pediatric Cardiologist
MBBS, FCPS (Pediatric Cardiology)
Pediatric Cardiologist
MBBS, FCPS Paediatric Cardiology, FCPS Paediatric Medicine
Pediatric Cardiologist, Cardiologist
MBBS, FCPS (Paediatrics), FCPS Paediatric Cardiology
An atrial septal defect is a space in the wall between your heart's two upper chambers (atria). The disorder is present from birth (congenital). Small flaws may be discovered by chance and never cause a problem. Some small atrial septal defects close during childhood or infancy. The hole increases the flow of blood through the lungs. A large, long-standing atrial septal defect can cause heart and lung damage. To avoid complications, atrial septal defects may require surgery or device closure.
Treatment
Treatment may include:
Many babies with atrial septal defects are born with no signs or symptoms. Adults can develop signs or symptoms. Among the signs and symptoms of an atrial septal defect are:
Atrial septal defects cannot be avoided in the majority of cases. If you intend to become pregnant, make an appointment with your doctor. This visit should include the following: