ڈائیلیسیس سے مراد مصنوعی طور پر خون کی صفائی ہے۔ ایک صحت مند انسان میں خون کی صفائی کا کام گردے سرانجام دیتے ہیں لیکن وہ مریض جن کے گردے ناکارہ ہو چکے ہوں ان کو خون سے فاصد مادے نکلوانے کی ضرورت پیش آتی ہے۔ ڈائیلیس کروانے والے افراد کو اپنی خوراک اور پانی پینے کا خاص خیا ل رکھنا پڑتا ہے تا کہ جسم میں پانی اور نمکیات کا تناسب برقرار رہے اور ڈائیلیسیس کم سے کم کروانا پڑے۔
Nephrologist
MBBS, MRCP(UK), MRCP-SCE (Nephro), FCPS (Nephrology), P.G .DIP Diabetes (UK)
Urologist, Sexologist, Andrologist, Nephrologist
MBBS, FCPS, FICS(USA)
Find the complete list of doctors who deals with Dialysis issues in Pakistan. You can access the complete details of Dialysis specialists along with the relevant information. You can also book an appointment by a phone call with Marham.