کراس بائٹس دانتوں کی وہ حالت ہوتی ہے جب ان کی الائنمنٹ درست نہیں ہوتی ہے ۔ یہ وہ حالت ہوتی ہے جب کہ اوپری جبڑہ نچلے جبڑے سے پیچھے ہوتا ہے اس بات کی امید ہوتی ہے کہ اس حالت کی وجہ سے منہ کے سامنے یا پیچھے کے دانت متاثر ہو سکتے ہیں
یہ حالت دانتوں کے پورے گرو پ کو متاثر کرتی ہے جن میں چبانے والے دانت بھی شامل ہیں ۔ یہ حالت دانتوں کے مالوکیولیشن کی ایک مثال ہیں
اگر آپ کو ان میں سے کسی علامات کا سامنا ہو تو یہ اس بات کی نشانی ہے کہ آپ کراش بائٹ کا شکار ہیں
بولنے میں دشواری
دانتوں کے اوپری اور نچلے جبڑے کا آپس میں نہ جڑنا
کسی ایک دانت میں درد ہونا
جبڑوں میں درد
شدید سر درد
بات کرتے ہوۓ یا کھانا کھاتے ہوۓ زبان کا گال کے اندر والے حصے کا کٹ جانا
دانتوں کے پچھلے کراس بائٹ کا کم عمری میں علاج اوپری دانتوں اور جبڑے کو پھیلا کر کیا جاتا ہے جس کے لیۓ خاص بریسز یا آلات کا استعمال کیا جاتا ہے
اس کے علاج کے لیۓ کم عمر افراد میں بریسز یا انویس الائن کا استعمال کیا جاتا ہے
سامنے والے دانتوں کے کراس بائٹ کے لیۓ بریسز یا ریٹینر لگاۓ جاتے ہیں
بعض اوقات یہ حالت اتنی شدید ہوتی ہے کہ اس کے لیۓ جبڑے کی سرجری کی ضرورت بھی ہو سکتی ہے
Dentist, Orthodontist
BDS, FCPS, (Res), ORTHODONTICS, C-Implants (Switzerland ) C- Implants (Dubai) Implantologist, Smile Design Specialist
Dentist, Oral and Maxillofacial Surgeon, Orthodontist
BDS, Implantology From Korea, Fellowship In Laser Dentistry (PALD),
Dentist
BDS, Bachelor Of Dental Surgery , MSc. In Community Dentistry
A crossbite is a condition that affects the alignment of your teeth. You have a crossbite if your upper teeth fit behind your lower teeth when your mouth is closed or at rest. There is a possibility that teeth in the front or the back of your mouth could be affected by this condition.
A crossbite only affects a group of teeth, whereas an underbite affects all of them. Both of these conditions are examples of dental malocclusion.
If you face any of the below-mentioned symptoms, you can have a crossbite:
A crossbite can be caused by several factors during dental development, including:
Treatment