کچھ افراد میں کام کرنے کی تحریک نہیں ہوتی ہے اور نہ ہی وہ کسی ایک طرفتوجہ مرکوز کر سکتے ہیں ۔ یہ کام کو وقت پر نہیں کرتے ہیں اور ان میں تاخیری حربے استعمال کرتے رہتے ہیں ۔یہ ایک سنجیدہ حالت ہے اس وجہ سے انسان نہ صرف ناکامی سے دوچار ہوتا ہے بلکہ اس کے روز مرہ کے کام بھی ادھورے رہ جاتے ہیں ۔ یہاں تاخیر کا سبب سستی نہیں ہوتی ہے بلکہ اس کا سبب ارتکاز کی کمی ہوتی ہے اس بیماری کے سبب انسان اپنے مقاصد کو تکمیل کرنے پر توجہ مرکوز نہیں کر پاتا ہے-
تاخیر کی بیماری کی علامات کچھ اس طرح سے ہوتی ہیں
فورا توجہ منتشر ہو جاتی ہے
کام کو وقت پر مکمل نہیں کر سکتے
روز مرہ کے کاموں میں دلچسپی نہیں ہوتی ہے
باہمی تعلقات متاثر ہوتے ہیں
روزانہ کے ہر کام میں تاخیر کرتے ہیں
اس بیماری سے بچنے کے لیۓ اوپر بتائی گئی احتیاطی تدابیر کو استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ لیکن اگر بیماری کی شدت اور کاموں میں تاخیر کی عادت بہت پختہ ہو جاۓ تو اس صورت میں علاج کے لیۓ ماہر نفسیات سے رابطہ کرنا ضروری ہو جاتا ہے
Psychologist, Sexologist, Counselor, Child Psychologist
M.Phil. (Psychology) , C.I.S. (UK) , C.M.T.O. (Sri Lanka) , C.T.O.F. (UK) , C.L.D.P. (UAE) , RHMP (Pak) , DIP (Sexology)
Counselor, Psychiatrist, Psychologist
MBBS, CBT, NLP, Diploma (Advanced Counselling Skills), Diploma (Modern Applied Psychology)
Counselor
Masters in Special Education (Gold Medalist), Remedial therapist , International Behavior Therapist (IBT)
Some people have lack of motivation and can not focus on their tasks. They delay or postpone their tasks and focus on something else. This is a serious condition that leads you to failure and inability to do your daily chores.
Procrastination is different from laziness. It does not mean you do nothing rather it means you can not focus on your goals and complete your tasks on time.
Symptoms.
Treatment
You can try the above mentioned preventive measures to avoid procrastination. But if you are highly demotivated and procrastinated, you should seek therapy from a psychologist.
The procrastination has following symptoms;
Procrastination in some people are caused by;
To prevent procrastination, you should do the following things;