مائکسوما دل کے اندر غیر کینسرین گروتھ کے بننے کے سبب ہوتا ہے۔ جس کا سائز کچھ ملی میٹر سےکچھ سینٹی میٹر تک ہو سکتا ہے۔ زیادہ تر یہ دل کے اوپری بائیں حصے آٹریم میں ہوتا ہے۔ یہ دل کی کسی بھی دیوار کے درمیان میں ہو سکتا ہے ۔ یہ دل کے اندر ہوتا ہے اس وجہ سے اس کو کارڈيک مائکسوما بھی کہتے ہیں جو کہ بالغ افراد میں ابتدائی کارڈيک ٹیومر کی ایک عام قسم ہے
مائکسوما دل کے علاوہ جسم کے مختلف حصوں میں بھی ہو سکتا ہے جیسے اسکیلیٹل مسلز میں جس کو انٹرامسکلر مائکسوما بھی کہتے ہیں یا آنکھ میں جس کو آکیولر یا کانجنکٹو مائکسوما بھی کہتے ہیں یا جلد میں جس کو کیوٹینس مائکسوما کہتے ہیں ہو سکتا ہے-
اکثر افراد جن میں مائکسوما ہوتا ہے ان میں کسی قسم کی علامات ظاہر نہیں ہوتی ہیں ۔ مگر اس میں سے چھوٹے ٹکڑے ٹوٹ کر علامات کو ظاہر کرنے کا سبب بنتے ہیں ۔ اس کی علامات مائکسوما کے سائز اور اس کی جگہ کی مناسبت سے مختلف ہو سکتے ہیں جو کچھ اس طرح سے ہو سکتے ہیں
درد اور کھنچاؤ
کھانسی
سر چکرانا
بے ہوشی
دل کی دھڑکن کا تیز ہونا
بخار
تھکن
فلو جیسی علامات
فالج کی علامات
زيادہ چلنے پھرنے سے سانس لینے میں دشواری
اگرچہ اس کی موجودگی بے ضرر ہوتی ہےمگر اس کے سبب کچھ رسک بھی ہو سکتے ہیں ۔ اس کے کچھ ٹکڑے ٹوٹ کر خون میں شامل ہو کر جسم کے مختلف حصوں تک پہنچ سکتے ہیں جن میں دماغ بھی شامل ہے جہاں وہ خون کےبہاؤ میں رکاوٹ کا سبب بن سکتے ہیں اور فالج کا سبب بن سکتے ہیں ۔ اس کے علاوہ دل میں اس کے بن جانے کے سبب دل کے والو مین خون کی روانی کو متاثر کرنے کا سبب بن سکتے ہیں
اس کا علاج صرف سرجری سے ہی ممکن ہے جس کو فوری طور پر شیڈول کر لینا چاہیۓ ۔اس سرجری میں سرجن دل تک پہنچ کر اس کو ہٹا سکتا ہے جس کے لیۓ چھاتی کی ہڈی کو کاٹنا پڑ سکتا ہے یا پھر صرف سینے میں ایک چھوٹا سا کٹ لگا کر بھی کی جا سکتی ہے
Cardiac Surgeon, Cardiologist
MBBS, FCPS (Cardiac Surgery), Fellowship MICS
A myxoma is a non-cancerous (benign) growth in the heart. Myxomas can range in size from a few millimeters to a few centimeters. The majority of myxomas develop in the atrium, which is the top left chamber of the heart. These myxomas originate from a stalk on the wall between the two sides of the heart. Myxomas are most commonly found in the heart and are known as cardiac myxomas, which are the most common type of primary cardiac tumor in adults.
Myxomas can also develop in other parts of the body, including the skeletal muscles (intramuscular myxomas), the eye (ocular or conjunctival myxoma), and the skin (cutaneous myxoma). In general, myxoma is regarded as a very rare type of tumor.
Although myxomas are harmless, if left untreated, they can pose risks. Parts of myxoma can break off and travel through your bloodstream to other parts of your body, including your brain, where they can block blood flow and cause a stroke. A myxoma that develops within the heart can obstruct blood flow through the valve.
Myxomas can only be treated with surgery, which should be scheduled as soon as possible. During the procedure, your surgeon will access the heart and remove the myxoma by making an incision down the center of the breastbone or through a small incision on the chest wall.
Many people with myxomas have no symptoms. Small particles can sometimes break off from myxoma and cause symptoms. The symptoms will vary according to the size and location of the myxoma. People who have symptoms may experience:
Myxomas are uncommon, and no one knows what causes them. However, two causes can be considered: