بچپن کا خوف انسان کے بڑے ہونے کے بعد اس میں ہونے والے ڈپریشن یا بے چینی کا بڑا سبب ہو سکتا ہے ۔ بچپن کے خوف انسان کو لوگوں سے گھلنے ملنے سے بھی روک سکتا ہے جس کی وجہ سے وہ شخص تنہائی کا شکار ہو سکتا ہے اور دوسروں سے دور رہنے پر مجبور ہو جاتا ہے ۔ ماضی کی ایک خوفناک یاد بدترین ، خوفزدہ کرنے والی غیر یقینی سے بھر پور اور بدترین ہو سکتی ہے
ماضی کے واقعات کا مقابلہ کرنے کی ہو کوشش بعض اوقات ناکامی سے دوچار ہو جاتی ہے اور یہ ناکامی ہماری نفسیات میں ڈر یا ٹراما کی صورت میں ظاہر ہو سکتی ہے ۔ جو ہماری روز مرہ کی زندگی پر براہ راست اثر انداز ہوتی ہے جس کی وجہ سے لوگ تنہائی کا شکار ہو جاتے ہیں-
اگر آپ تنہائی پسندی کا شکار ہین تو آپ کو ان علامات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
جسمانی توانائی میں کمی
بار بار نیند کا ٹوٹ جانا
بھوک میں کمی
شراب یا نشہ آور ادویات کا استعمال
لوگوں میں بے چینی
ہر وقت کمبل میں چھپے رہنا
کسی بھی معاملے میں توجہ کو مرکوز کرنے میں پریشانی
غصہ ، کسی کی بات کو برداشت نہ کر سکنا ، موڈ میں بار بار تبدیلی
بے چینی اور خوف
شرمانا ، ہچکچانا
تنہائی پسندی کی بیماری کو ختم کرنے کے لیۓ درج ذیل علاج کیۓ جا سکتے ہیں
مراقبہ
مشورہ
سائکو تھراپی
Psychologist, Sexologist, Counselor, Child Psychologist
M.Phil. (Psychology) , C.I.S. (UK) , C.M.T.O. (Sri Lanka) , C.T.O.F. (UK) , C.L.D.P. (UAE) , RHMP (Pak) , DIP (Sexology)
Counselor, Psychiatrist, Psychologist
MBBS, CBT, NLP, Diploma (Advanced Counselling Skills), Diploma (Modern Applied Psychology)
Counselor
Masters in Special Education (Gold Medalist), Remedial therapist , International Behavior Therapist (IBT)
Counselor, Psychologist
MS Psychology (continue), NLP (Neuro Linguists Programming), Hypno Counselor & Life Coach
Stress is a feeling of being overwhelmed or unable to cope with mental or emotional pressure. Stress is our body's reaction to pressure. Stress can be caused by a variety of situations or events in one's life. It is frequently triggered when we encounter something completely new, unexpected, or threatening to our sense of self or when we believe we have little control over a situation. In contrast, poor time management indicates an inability to see the big picture and prepare accordingly. Both stress and time can be managed effectively by adopting certain habits.
Treatment
The treatment options for poor stress and time management may include any of the following:
If you get stressed often or have a problem in managing your time, you might have experienced any of the following:
Poor Stress Management Symptoms
The causes of poor stress and time management can be the following:
To manage your stress and time more effectively, you can take the following preventive measures: