دل کے والو میں ہونے والی خرابی دل کے دیگر والوز کو بھی متاثر کر سکتی ہے ۔ والوز کے کھلنے اور بند ہونے کا عمل دل کی دھڑکن کے ساتھ جاری رہتا ہے ۔ جس کی وجہ سے دل کے اوپری اور نچلے حصے اور جسم کے مختلف حصوں میں خون کی سپلائی ہوتی ہے ۔ آرٹریا دل کا اوپری حصہ ہوتا ہے جب کہ مینٹریکل دل کے نچلے حصے ہوتے ہیں ۔ دل کے والوز کا کام یہی ہوتا ہے کہ خون کو آگے کی جانب بھیجے اور اس کے واپسی کا راستہ روکے یا خون کو لیک ہونے سے روکے
جب دل میں والو کی خرابی کا مسلہ ہوتا ہے تو اس صورت میں والوز اپنے فرائض مناسب طریقے سے انجام نہیں پاتا ہے جس سے دل مین خون کی لیکج ہوتی ہے جس کو ریگیورگیٹیشن کہتے ہیں ۔ اسی طرح بعض اوقات والوز کے کھلنے کا حصہ تنگ ہو جاتا ہے تو اس حالت کواسٹینوسسز کہتے ہیں۔ بعض افراد کے دل کے والو میں کوئي خرابی ہوبھی تو اس کی علامات ظاہر نہیں ہوتی ہیں جب کہ کچھ افراد میں فالج ، دل کے دورے یا پھر دل میں خون کے جمنے کا سبب بن سکتا ہے-
اس بیماری کے علاج کا انحصار اس کی خرابی کی نوعیت پر ہوتا ہے اکثر ڈاکٹر اس بیماری کے علاج کے لیۓ روائتی طریقہ کار پر انحصار کرتے ہیں جن کی مثالیں کجھ اس طرح سے ہیں
ایک صحت مند ڈائٹ پلان پر عمل کرنا
باقاعدگی سے میڈیکل جیک اپ کروانا
تمباکو نوشی ترک کر دینا
اس کے علاوہ ڈاکٹر ان ادویات کو بھی تجویز کرتے ہیں
بیٹا بلاکر یا کیلشیم چینل بلاکر جو دل کی دھڑکن اور دوران خون کو کنٹرول کرتی ہیں
ڈائی یوریٹک جو کہ جسم سے فاضل مائع کے اخراج میں مدد دیتی ہے
ویسو ڈائیلیٹر یہ دوا خون کی نالیوں کو کھولتی ہے
علامات کی شدت اگر برقرار رہے تو اس صورت میں سرجری بھی کی جا سکتی ہے جس میں والو کی مرمت کی جاتی ہے اور یہ عمل کیۓ جا سکتے ہیں
کسی جانور کے دل کے والو سے متاثرہ والو کی تبدیلی
کسی اور فرد سے عطیہ کیا گیا والو لگانا
مکینیکل یا آرٹی فیشل والو لگا نا
دل کے والو کی خرابی کی شدت کی بنا پر اس کی علامامت بھی مختلف ہو سکتی ہیں ۔ اس کی علامات زیادہ تر خون کے بہاز اور روانی میں رکاوٹ سے متعنلق ہوتی ہیں والوز میں معمولی خرابی کی صورت میں عام طور پر کسی قسم کی علامات ظاہر نہیں ہوتی ہیں لیکن کچھ حالات میں ظاہر ہونے والی علامات اس طرح سے ہو سکتی ہیں
سانس لینے میں دشواری
دل کی دھڑکن کا بے ترتیب ہونا
تھکن
سینے میں درد
سر چگرانا
بے ہوش ہو جانا
شدید سر درد
کھانسی
پلمونری ایڈیما جو پھپھڑوں میں فاضل مائع جمع کی وجہ سے ہوتا ہے
Cardiac Surgeon, Cardiologist
MBBS, FCPS (Cardiac Surgery), Fellowship MICS
Heart valve disorders can affect any of your heart's valves. The flaps on your heart valves open and close with each heartbeat, allowing blood to flow through the upper and lower chambers of your heart and to the rest of your body. The atria are the upper chambers of the heart, and the ventricles are the lower chambers. The heart valves function by ensuring that blood flows forward and does not back up or leak.
When you have a heart valve disorder, the valve is unable to perform this function properly. This can be caused by blood leakage, known as regurgitation, or by a narrowing of the valve opening, known as stenosis, or by a combination of regurgitation and stenosis. Some people with heart valve disorders have no symptoms, while others may develop strokes, heart attacks, and blood clots if the heart valve disorder is not treated.
Treatment
Treatment for heart valve disorders is determined by the severity of the condition and the symptoms. Most doctors recommend starting with conservative treatments. These are some examples:
The following medications are commonly prescribed:
If your symptoms worsen, you may require surgery. This could include one of the following heart valve repairs:
Depending on the seriousness of the disorder, symptoms of heart valve disorders vary. The presence of symptoms usually indicates that the illness is interfering with blood flow. Many people with mild or moderate heart valve disorders have no symptoms. However, the following signs and symptoms may occur:
A variety of factors causes various heart valve disorders. Among the possible causes are: