Islamabad Specialist Clinic IDC Abbottabad Branch
Rs. 2,000
Available Tomorrow - 11:00 AM - 08:00 PM
Khyber Pakhtunkhwa5/5 Average rating based on 41 reviews.
Wait Time
45 mins
Avg. Time to Patient
8 mins
I am satisfied with the doctor.
مجھے گھٹنوں میں بہت تکلیف تھی۔ میں مشکل سے چلتا تھا۔ ڈاکٹر صاحبہ نے بہت ہمدردی سے میری بات سنی۔ مجھے علاج کے لیۓ چار دفعہ ان کے پاس جانا پڑا۔ انہوں نے بڑی توجہ سے میرا بہت اچھا علاج کیا۔ اب میری تکلیف بہت کم ہے۔ اب میں آسانی سے چل پھر لیتا ہوں۔
I am satisfied with the doctor.
مجھے گھٹنوں کی تکلیف تھی۔ مشکل سے چل پھر لیتا تھا۔ ڈاکٹر صاحبہ نے بہت ہمدردی سے میری بات سنی۔ مجھے چار دفعہ ان کے پاس جانا پڑا۔ اب میں بہت بہتر ہوں۔ ڈاکٹر صاحبہ کے علاج سے مجھے بہت فائدہ ہوا۔ ان کے ہاتھ میں بڑی شفا ہے۔