5/5 Average rating based on 76 reviews.
Wait Time
13 mins
Avg. Time to Patient
17 mins
I am satisfied with the doctor.
میرے چچا کو بلیڈر کینسر ہے ۔ سمجھ نہیں آرہی علاج کہاں سے کرواؤ ؟مریض کو ڈاکٹر بدر مسعود صاب کو اقبال ہسپتال دکھا دیتا ہوں مگر پوچھنا یہ ہے کہ کیا مریض کا علاج بھی اقبال ہسپتال میں ہوگا ؟ پلیز میری رہنمائی کیجئے ۔ ۔ جزاک اللہ ۔ ۔ ?
I am satisfied with the doctor.
ڈاکٹر بدر صاحب، اللہ سبحان تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں، بے انتہا قابل اور محنتی ڈاکٹر ہیں اور بہت شفا رکھی ہے اللہ نے ڈاکٹر بدر کے ہاتھ میں، دعا گو، رانا بلیغ ایڈوکیٹ
I am satisfied with the doctor.
You are a good and caring doctor who always treats patients with full attention and dedication. Patients feel comfort with you during treatment of deadly disease cancer. Keep doing what you do so well.