Get Confirmed Appointment Online

Select Hospital/Clinic

Video Consultation

Rs. 1,500

Available Today - 03:00 PM - 07:00 PM

Online

Rawal Institute Of Health Sciences Hospital

Rs. 1,000 Pay Online & Save 100

Available Today - 12:30 PM - 02:00 PM

Khanapul

Select Date & Time

Book now and get contact details and address location in SMS.

48 Reviews

5/5 Average rating based on 48 reviews.

Wait Time

13 mins

Avg. Time to Patient

14 mins

Patient Satisfaction
4.6/5
Diagnosis
4.7/5
Staff Behaviour
4.8/5
Clinic Environment
5/5

K.S - 28/05/2020

I am satisfied with the doctor.

ڈاکٹر بشیر سے میرا واسطہ اس وقت پڑا جب میرے ایک دوست کےبیٹے کی سرجری ایڈوایس کی گی ہم نے ڈاکٹر بشیر سے رابطہ کیا اور اللہ کا شکر کےبہت اچھا ریسپانس ملا بہت ہی اچھے ملنسار اور پروفیشنل ڈاکٹر ہیں سب سے بڑھ کر ایک اچھے انسان ہیں بہت کو پریٹیو ہیں اللہ انہیں زندگی صحت دے اور اسی طرح عوام کی خدمت کرتے رہیں ۔ آمین

  • Great Experience

H.R - 02/02/2020

I am satisfied with the doctor.

السلام علیکم میرا نام امیر حمزہ ہےمیرے ایک دوست کی بیٹی بہت سخت بیمار تھی میں نے اس کو ڈاکٹر بشیر کو چک کروانے کا مشورہ دیا اور ڈاکٹر بشیر نے ان کو سرجری کی ایڈوائس کی اللہ کے حکم سے ڈاکٹر بشیر نے ان کی کامیاب سرجری کی اب وہ بچی بالکل ٹھیک ہے اور ان کے والدین ڈاکٹر بشیر کو دوعائیں دیتے ہیں ڈاکٹربشیر بہت ہی ایک اچھے انسان ہیں اللہ تعالی نے ان کے ہاتھوں میں بہت ہی مہارت اور شفا دی ہے ڈاکٹر بشیر ہمارے ملک کا ایک اثاثہ ہے ڈاکٹر بشیر بچوں کی تمام قسم کی سرجری کرتے ہیں اور کامیاب سرجری کرتے ہیں ہیں ڈاکٹر بشیر ایک ہیرو ہیں وہ بہت ہی شریف اور دیانتدار آدمی ہیں ڈاکٹر بشیر غریب لوگوں کی بہت مدد کرتے ہیں اور ان کو بہت اچھا علاج کرتے ہیں ہم حکومت پاکستان سے اپیل کرتے ہیں کہ ایسے ڈاکٹروں کو پرموٹ کرے اور ان کا ساتھ دیں اللہ تعالی ڈاکٹر بشیر کو صحت و تندرستی دے ان کو ہمیشہ خوش رکھے اور لوگوں کی خدمت کرنے کا موقع فراہم کرتا رہے آمین