Homoeopathic Consultants
Rs. 100 Pay Online & Save 10
Available Tomorrow - 06:30 PM - 10:00 PM, 06:30 PM - 10:00 PM
Gulistan e Johar5/5 Average rating based on 270 reviews.
Wait Time
11 mins
Avg. Time to Patient
15 mins
I am satisfied with the doctor.
میری والدہ مختلف بیماریوں کا شکار تھی . دل کی مریضہ ، شوگر ، ڈپریشن وغیرہ . اپریل 2021 میں رہی سہی کسر اس وقت پوری ہو گئی جب کورونا کی وجہ سے 6 دن ہسپتال داخل رہی. ہسپتال سے فارغ ہونے کے بعد شدید کمزوری پھر کبھی ایک بیماری لگ جاتی کبی دوسری. ایک دن میں نیٹ پے ہومیوپتھک ڈاکٹرز دیکھ رہا تھا کے ڈاکٹر ارحم کی تفصیل سامنے آگئی. مرہم پے فیس دیکھ کر بہت حیرانی ہوئی کے اتنی معمولی سی فیس کون لیتا آج کل لیکن مسلہ یہ کے کلینک انکا کراچی میں واقع تھا جب کے ہم لاہور کے رہائیشی ہیں . فیس بک پیج سے معلوم ہوا کے آن لائن بھی علاج کرتے . خیر یہ دیکھ کر کلینک کے واٹس ایپ نمبر پر میسج کیا اور اور جو جواب آیا وہ میرے لئے بہت حیران کن تھا . مجھےپوچھنے پے ایک لمحے میں میسج پے ہی بتا دیا کے ( ڈاکٹر کی فیس + ایک مہینے کی دوائی + ڈلیوری چارجز ) ٹوٹل اتنے چارجز ہو گے جو کے کافی مناسب بھی تھے . ورنہ عمومی طورپر ڈاکٹر کی مہنگی فیسوں کے بعد دوائی کے پیسے آخر میں بتاۓ جاتے. آج والدہ کو ان کی دوائی استمعال کرتے 3 ہفتے ہو گئیں ہیں اور ان کی طبیت میں نمایاں بہتری آرہی ہے. ♦ جوڑوں کی شدید درد 50 فیصد تک بہتر ہو چکی ہے. ♦ دونوں ٹانگوں میں ایک سال سے سوزش تھی جسے pitting edema کہتے بہت ڈاکٹرز کو دکھایا تمام ٹیسٹ کلئیر آتے تھے لیکن یہ سوزش نہی جاتی تھی انکے علاج سے کچھ ہی دنوں میں یہ سوزش 90 فیصد تک بہتر ہو گئی. ♦ urine incontinence کا مسلہ بھی تکریباً ٩٠ فیصد تک بہتر ہو گیا ہوا . ♦ اسکے علاوہ مجموعی طور پر بھی بہتری محسوس کر رہی . ♦ ہاتھ بہت کانپتے تھے لیکن اب کافی بہتر ہیں اللہ نے ان کے ہاتھ میں شفا دی اور ہمیں یوں لگ رہا جیسے انکے علاج سے والدہ بہت جلد بلکل ٹھیک ہو جاۓ گی . بہت ہی کم لوگ ایسے ہوتے کے آپ اگر خاموش بھی ہوں مگر دل پھر بھی انہیں دعائیں دیتا رہتا ہے . ڈاکٹر ارحم بھی انہیں میں سے ایک ہیں ❤️ ❤️ ❤️
I am satisfied with the doctor.
علیکم I wanted to give a honest review regarding my son problem as he is nonverbal child so I went through this pain more than 2 years my son wasn't getting any treatment here in dubai As I took him to all hospital like nmc Burjeel zulikeha sharjah American hospital dubai like I dint left a single hospital or sheikh mula or herbalist homeopathic no one can identify why my son was crying they use to say stomach problem all the time he was admitted in hospital I was always sitting in emergency day n night that some could treat him but no hope I got so hopless after 2 years though to move to Pakistan could check something their might work coz no sleep n 24hr crying screaming none if biggest hospital could help us when I came to karachi went to agha Khan as that's the famous n old hospital so checked with them they said we don't no but will give some medication regarding that to make him calm I told them I already gave him 2 types of control medicine that is not working they said than we don't no I left hopless than went to South city hospital thought someone would help me their but that Dr was so much in hurry n left than heard some of my frnd told go for homeopathic I told her already went in dubai n sharjah to homeopathic n at was useless so when I searched in marham got to see Dr arham believe me shifa is in Allah hand but he is god gifted on earth just in 20 days my son got better 90% and wallah that's like a miracle I can't be more thankful to Dr the way he treat patients the way he is intouch with patients regarding what's up none of Dr can do that but al hamdulillah my son doesn't cry anymore and I'm really thank ful to Dr arham that he treated my son that no one could do it was like impossible but he made possible with the will of Allah
I am satisfied with the doctor.
ڈاکٹر ارحم کے بارے میں گوگل پر دیکھا کہ ڈاکٹر ارحم ہومیو پیتھک کے ڈاکٹر ہیں میں اپنے شوہر کے لیے چار سال سے پریشان تھی ڈاکٹروں کے چکر لگا لگا کر تھک گئی میرے شوہر کو گیسٹرک کا مسئلہ ہںے اور ساتھ ہی شوگر کے مریض بھی ہیں ایلوپیتھک دوائی کے بغیر کھانا نہیں کھا پاتے تھے ۔۔ اور مسئلہ یہ تھا کے دوائیوں کے سائیڈ ایفیکٹ اتنے زیادہ بڑھ گئے کے اینزائٹی کا مسئلہ ہںوگیا ۔حد سے ذیادہ سوچنے لگے بیماری کے بارے میں پھر ایک دن میں نے گوگل سرچ کیا کسی اچھے ڈاکٹر کی تلاش میں تو وہاں میں نے ڈاکٹر ارحم کے بارے میں دیکھا لوگوں کے کمنٹ بھی دیکھے میں نے اسی وقت ڈاکٹر ارحم کے کلینک جانے کا فیصلہ کیا ۔ ڈاکٹر ارحم کی پہلے ہی ملاقات سے میرے شوہر بہت مطمئن ہںوئے ۔ا15 دن کی دوائی لے کر گھر آگئے ۔ اور 15 دن میں بہت فرق پڑا ایلو پیتھک میڈیسن کھانا چھوڑدیں اور طبعیت میں بہت بہتری آئی ہںے آہستہ آہستہ خوف کی علامت بھی ختم ہںورہی ہںے ۔ ڈاکٹر ارحم ہر تکلیف کے بارے میں بہت اچھی طرح سے پوچھتے ہیں ان سے بات کرکے مریض کی آدھی سے زیادہ تکلیف دور ہںوجاتی ہںے ۔ اور دوائی تو ہںے ہی بہت اچھی ان کی ابھی صرف 15 دن کے علاج کے بعد میں یہ میسج لکھ رہی ہںوں تاکہ اگر آپ میں سے کوئی بھی پریشان ہںے تو ڈاکٹر ارحم سے اپنا علاج کروائیں اللہ نے چاہا تو شفاءضرور ملےگی ۔۔۔ یہ صدقہ جاریہ ہںے کیونکہ ہم جس معاشرے میں رہتے ہیں وہاں علاج کروانا بہت مشکل ہںوتا جارہا ہںے کوئی ڈاکٹر یہ نہیں بتاتا کہ علاج کتنے دن میں ختم ہںوگا بس سب کو اپنی فیس سے مطلب ہںے لیکن ڈاکٹر ارحم علاج کا ٹائم اپنے مریض کو بتاتے ہیں ۔۔