Profile Photo of Dr. Arham Homeopath Karachi

Dr. Arham

Homeopath - ہومیوپیتھی کے ڈاکٹر

DHMS

Consultant

270 Reviews

10 Yrs Experience

270 Reviews

5/5 Average rating based on 270 reviews.

Wait Time

11 mins

Avg. Time to Patient

15 mins

Patient Satisfaction
4.95/5
Diagnosis
4.95/5
Staff Behaviour
5/5
Clinic Environment
5/5

m.u - 22/07/2021

I am satisfied with the doctor.

میری والدہ مختلف بیماریوں کا شکار تھی . دل کی مریضہ ، شوگر ، ڈپریشن وغیرہ . اپریل 2021 میں رہی سہی کسر اس وقت پوری ہو گئی جب کورونا کی وجہ سے 6 دن ہسپتال داخل رہی. ہسپتال سے فارغ ہونے کے بعد شدید کمزوری پھر کبھی ایک بیماری لگ جاتی کبی دوسری. ایک دن میں نیٹ پے ہومیوپتھک ڈاکٹرز دیکھ رہا تھا کے ڈاکٹر ارحم کی تفصیل سامنے آگئی. مرہم پے فیس دیکھ کر بہت حیرانی ہوئی کے اتنی معمولی سی فیس کون لیتا آج کل لیکن مسلہ یہ کے کلینک انکا کراچی میں واقع تھا جب کے ہم لاہور کے رہائیشی ہیں . فیس بک پیج سے معلوم ہوا کے آن لائن بھی علاج کرتے . خیر یہ دیکھ کر کلینک کے واٹس ایپ نمبر پر میسج کیا اور اور جو جواب آیا وہ میرے لئے بہت حیران کن تھا . مجھےپوچھنے پے ایک لمحے میں میسج پے ہی بتا دیا کے ( ڈاکٹر کی فیس + ایک مہینے کی دوائی + ڈلیوری چارجز ) ٹوٹل اتنے چارجز ہو گے جو کے کافی مناسب بھی تھے . ورنہ عمومی طورپر ڈاکٹر کی مہنگی فیسوں کے بعد دوائی کے پیسے آخر میں بتاۓ جاتے. آج والدہ کو ان کی دوائی استمعال کرتے 3 ہفتے ہو گئیں ہیں اور ان کی طبیت میں نمایاں بہتری آرہی ہے. ♦ جوڑوں کی شدید درد 50 فیصد تک بہتر ہو چکی ہے. ♦ دونوں ٹانگوں میں ایک سال سے سوزش تھی جسے pitting edema کہتے بہت ڈاکٹرز کو دکھایا تمام ٹیسٹ کلئیر آتے تھے لیکن یہ سوزش نہی جاتی تھی انکے علاج سے کچھ ہی دنوں میں یہ سوزش 90 فیصد تک بہتر ہو گئی. ♦ urine incontinence کا مسلہ بھی تکریباً ٩٠ فیصد تک بہتر ہو گیا ہوا . ♦ اسکے علاوہ مجموعی طور پر بھی بہتری محسوس کر رہی . ♦ ہاتھ بہت کانپتے تھے لیکن اب کافی بہتر ہیں اللہ نے ان کے ہاتھ میں شفا دی اور ہمیں یوں لگ رہا جیسے انکے علاج سے والدہ بہت جلد بلکل ٹھیک ہو جاۓ گی . بہت ہی کم لوگ ایسے ہوتے کے آپ اگر خاموش بھی ہوں مگر دل پھر بھی انہیں دعائیں دیتا رہتا ہے . ڈاکٹر ارحم بھی انہیں میں سے ایک ہیں ❤️ ❤️ ❤️

  • Great Experience

S.s - 19/04/2022

I am satisfied with the doctor.

علیکم I wanted to give a honest review regarding my son problem as he is nonverbal child so I went through this pain more than 2 years my son wasn't getting any treatment here in dubai As I took him to all hospital like nmc Burjeel zulikeha sharjah American hospital dubai like I dint left a single hospital or sheikh mula or herbalist homeopathic no one can identify why my son was crying they use to say stomach problem all the time he was admitted in hospital I was always sitting in emergency day n night that some could treat him but no hope I got so hopless after 2 years though to move to Pakistan could check something their might work coz no sleep n 24hr crying screaming none if biggest hospital could help us when I came to karachi went to agha Khan as that's the famous n old hospital so checked with them they said we don't no but will give some medication regarding that to make him calm I told them I already gave him 2 types of control medicine that is not working they said than we don't no I left hopless than went to South city hospital thought someone would help me their but that Dr was so much in hurry n left than heard some of my frnd told go for homeopathic I told her already went in dubai n sharjah to homeopathic n at was useless so when I searched in marham got to see Dr arham believe me shifa is in Allah hand but he is god gifted on earth just in 20 days my son got better 90% and wallah that's like a miracle I can't be more thankful to Dr the way he treat patients the way he is intouch with patients regarding what's up none of Dr can do that but al hamdulillah my son doesn't cry anymore and I'm really thank ful to Dr arham that he treated my son that no one could do it was like impossible but he made possible with the will of Allah

  • Great Experience

H.Z - 12/12/2021

I am satisfied with the doctor.

ڈاکٹر ارحم کے بارے میں گوگل پر دیکھا کہ ڈاکٹر ارحم ہومیو پیتھک کے ڈاکٹر ہیں میں اپنے شوہر کے لیے چار سال سے پریشان تھی ڈاکٹروں کے چکر لگا لگا کر تھک گئی میرے شوہر کو گیسٹرک کا مسئلہ ہںے اور ساتھ ہی شوگر کے مریض بھی ہیں ایلوپیتھک دوائی کے بغیر کھانا نہیں کھا پاتے تھے ۔۔ اور مسئلہ یہ تھا کے دوائیوں کے سائیڈ ایفیکٹ اتنے زیادہ بڑھ گئے کے اینزائٹی کا مسئلہ ہںوگیا ۔حد سے ذیادہ سوچنے لگے بیماری کے بارے میں پھر ایک دن میں نے گوگل سرچ کیا کسی اچھے ڈاکٹر کی تلاش میں تو وہاں میں نے ڈاکٹر ارحم کے بارے میں دیکھا لوگوں کے کمنٹ بھی دیکھے میں نے اسی وقت ڈاکٹر ارحم کے کلینک جانے کا فیصلہ کیا ۔ ڈاکٹر ارحم کی پہلے ہی ملاقات سے میرے شوہر بہت مطمئن ہںوئے ۔ا15 دن کی دوائی لے کر گھر آگئے ۔ اور 15 دن میں بہت فرق پڑا ایلو پیتھک میڈیسن کھانا چھوڑدیں اور طبعیت میں بہت بہتری آئی ہںے آہستہ آہستہ خوف کی علامت بھی ختم ہںورہی ہںے ۔ ڈاکٹر ارحم ہر تکلیف کے بارے میں بہت اچھی طرح سے پوچھتے ہیں ان سے بات کرکے مریض کی آدھی سے زیادہ تکلیف دور ہںوجاتی ہںے ۔ اور دوائی تو ہںے ہی بہت اچھی ان کی ابھی صرف 15 دن کے علاج کے بعد میں یہ میسج لکھ رہی ہںوں تاکہ اگر آپ میں سے کوئی بھی پریشان ہںے تو ڈاکٹر ارحم سے اپنا علاج کروائیں اللہ نے چاہا تو شفاءضرور ملےگی ۔۔۔ یہ صدقہ جاریہ ہںے کیونکہ ہم جس معاشرے میں رہتے ہیں وہاں علاج کروانا بہت مشکل ہںوتا جارہا ہںے کوئی ڈاکٹر یہ نہیں بتاتا کہ علاج کتنے دن میں ختم ہںوگا بس سب کو اپنی فیس سے مطلب ہںے لیکن ڈاکٹر ارحم علاج کا ٹائم اپنے مریض کو بتاتے ہیں ۔۔

  • No Waiting Time
  • Great Experience
  • 20 min meetup

N.S - 22/02/2021

I am satisfied with the doctor.

السلام وعلیکم ڈاکٹر ایس ایم رؤف ارحم صاحب پروردگار آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین۔ آپ میرے لئے فرشتہ صفت انسان ہیں۔ میں 10 فروری 2021 بروز بدھ جب آپ کے پاس آیا تو شاید ہی کوئی ایسی بیماری ہو جو مجھے لاحق نہ ہو۔ میری ناک بند۔کان بند معدہ خراب۔قبض۔ گیس۔ اعصابی کمزوری۔ شوگر۔ بلڈ پریشر۔ سانس میں تنگی۔سینے میں درد۔ چہرے پر سیاہ داغ ۔ لیکن اللّٰہ کے فضل اور آپ کے علاج سے میں آج صرف ایک ہفتے بعد ہی اپنے آپ کو بہت زیادہ بہتر محسوس کر رہا ہوں۔ میری ناک دیکھ کر تو ہر ڈاکٹر نے آپریشن کا کہا۔ مگر آپ علاج سے بہت بہتر ہے۔ شوگر نا ہونے کے برابر ہے۔ بلڈ پریشر بلکل نارمل ہو چکا ہے۔ معدہ صحیح کام کر رہا ہے۔ ڈاکٹر صاحب آپ انسانیت کی خدمت کر رہے ہیں اللّٰہ آپ کو اس کا اجر دے ۔

  • Great Experience

B.A - 04/01/2021

I am satisfied with the doctor.

السلام علیکم سب کا کیا حال ہے میں جھنگ سے ہوں ایک سال پہلے میرا آپریشن ہوا تھا لاہور میں ڈاکٹر نے آپریشن تو کردیا لیکن رسولی نہیں نکلی مجھے بہت درد ہوتا تھا بلڈنگ بھی بہت زیادہ ہوتی رہتی تھی اور رکتی نہیں تھی میڈیسن لہ تو ٹھیک ورنہ برا حال لاہور میں بہت ڈاکٹروں اور ہسپتالوں سے علاج کروایا کوئی آرام نہیں آیا پھر میری فیس بک دوست نے مجھے کہا کہ تم کراچی میں آن لائن ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ سے علاج کرواؤں میں نے پھر ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ میں ڈاکٹر ارحم سے رابطہ کیا اب الحمدللہ ٹھیک ہوں درد میں آرام ہے اور بلڈنگ میں بھی آرام ہے میں نے لائیف میں فسٹ ٹائم کوئی پوسٹ شیئر کر رہی ہو آج تک کسی کے بارے میں پوسٹ نہیں کی اور نہ اتنا کچھ بھی لکھا بہت شکریہ ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ کراچی والوں کا اور جو مجھے میڈیسن بھیجتے ہیں بھائی ان کا۔ وہ بھی میرا حال پوچھتے رہتے ہیں بہت شکریہ #DrArham #homeopathic #Doctor

  • Great Experience

M.F - 26/04/2022

I am satisfied with the doctor.

اسلام علیکم ۔ میرا تعلق کے پی کے سے ہے۔اور زندگی میں پہلی دفعہ ریویو دے رہا ہوں ۔میرے ملٹی ایشووز تھے۔ Like نفسیاتی مسایل ڈپریشن۔ انگزآیٹی۔ جسم مین دردین۔مایوسی ۔خوف انکیساتھ سکن الرجی اور بھی بہت جسمانی اور نفسیاتی مساٸل تھے جو کہ مجھے مکمل طور پر مفلوج کر چکے تھے۔ ایلوپیتھیک میڈیسن لے لے کے تھک چکے تھے لیکن اج الحَمْدُ ِلله ڈاکٹر ارہم صاحب کے صرف ایک ماہ کے علاج سے پچاس فیصد بہتری آگٸی ہے۔ جب میں نے ڈاکٹر صاحب کے ایڈوایس اورباتین اچھی طرح سے سنی اور صبر وتحمل کیساتھ ان پر عمل کی تو اج الحَمْدُ ِلله میں پچاس بہتر ہوں اور بعض مسایل نوے فیصد ٹھیک ہوگیے۔ڈاکٹر صاحب ایک فرشتہ صفت انسان ہے مریض کیساتھ بہت اچھا ڈیل کرتا ہے اور انکے ہاتھ میں اللہ کریم نے بہت شفا رکھی ہے ۔۔اخر میں اتنا کہونگا کہ اللہ کریم ڈاکٹر ارحم صاحب کو سلامت رکھے لمبی ،صحت اور عافیت والی زندگی عطا کرے۔آمین۔۔

  • 10 min wait time
  • Great Experience
  • 30 min meetup

S.M - 10/07/2020

I am satisfied with the doctor.

We are very satisfied his treatment. Very intelligent doctor. Allah ne bohat shifa di hy.

  • Great Experience

M.Z - 11/07/2020

I am satisfied with the doctor.

We are always satisfied.

  • Great Experience

f.i - 05/03/2021

I am satisfied with the doctor.

Very nice experience with Dr Arham Very responsive and always guide in details

  • Great Experience

I.M - 10/07/2020

I am satisfied with the doctor.

Very Good Doctor

  • Great Experience

A.s - 27/09/2023

I am satisfied with the doctor.

the videocall interface is pretty poor

  • 30 min wait time
  • Great Experience
  • 20 min meetup

Video Consultation


S - 25/03/2022

I am satisfied with the doctor.

The experience has been really good and the problems which i used to think will never go have been solved by Dr Arham. I will recommend everyone to visit who face problems such as acne, asthma or sinus.

  • 15 min wait time
  • Great Experience
  • Good PA / Saff
  • Good Clinic
  • 10 min meetup

m.m - 10/07/2020

I am satisfied with the doctor.

thank you for your wonderful care.

  • Great Experience

M.Z - 03/09/2024

I am satisfied with the doctor.

so I used to have a lot of pain because of disease and I went to a lot of doctors and hemeopatic but no one can give me that relief from pain and I found this and I give last chance and went to his clinic his medicines really work and I can see difference in 3 days , and doctor is well behaved always available for contact and give good advice regarding situation

  • 10 min wait time
  • Great Experience
  • 30 min meetup

A - 07/04/2022

I am satisfied with the doctor.

Satisfied with your overall experience

  • No Waiting Time
  • Great Experience
  • 5 min meetup

S.S - 11/08/2022

I am satisfied with the doctor.

Saqib Shabbir from karachi Meri walida k sath diarrhea ka problem taqreban 6 saal say tha magar kuch din pehly bohot shiddat ikhtyar kar gya or 2 Mahiny lagatar Medicines, Drips wagera or mukhtalif treatments k bawajod recovery nahi horahi thi, ek relative nay Homeopathic azmany ka kaha or Hum pohnchy Dr Arham k pas, Allah K fazal or Dr Arham ki mehnat say Alhamdulillah 8 say 10 din main kafi Behtri hy.. or Umeed hy mazeed behtari ajyegi, inshAllah Highly Recommended

  • 15 min wait time
  • Great Experience

b.s - 14/03/2021

I am satisfied with the doctor.

Salam o alikm, Dr Arham has been so helpful and cooperative about our sperm count issue . His medicines and advices worked. We had a conceived case with in 3 months after consulting him. His simple yet effective approch has made it possible after 7 long years of our marriage. He is far better then others who you may find toppers on social media ( dont wanna name them) . I would deffenitely recommend him for baby conceiving problems.

  • Great Experience

I.U - 12/11/2022

I am satisfied with the doctor.

Salam Everyone, I have been facing some serious health issues since ages, I was prescribed some homeopathic medicines, and was searching a medical store to buy those medicine when all at once I came across Homeopathic Consultants Clinic with all its positive reviews, I visited to the doctor same day, guess what, my pain vanished during the checkup just for three sweet tablets, it was like a miracle for me.. right after hardly 24 hrs (using only some medicines), I started feeling myself a new person inside me. Alhamdulillah, I am totally satisfied by Dr. Arham and his affection, experience and love the way, he treats and get you understand the situation. May You live long! Doctor Arham. Respect from bottom of my heart. Thanks & regards Imran Ur Rahim

  • No Waiting Time
  • Great Experience
  • 1 hour meetup

T.M - 10/03/2022

I am satisfied with the doctor.

Salam Mare ko flu ka masla tha, ma dr sb ke pass gia tah or medicien le thi ab Alhamdullah ab mare tabyat bohat behtar or bohat acha feel kar raha hu. mer ear ka masla tha flu ki wajha se. Wo bhi behtar ha ab, Or ma baki logo ko bhi refer karoo ga ke ap ek bar dr arham sb ke clinic par visit karee insh Allah faida ho ga.

  • 15 min wait time
  • Great Experience
  • 10 min meetup

U.r - 13/07/2022

I am satisfied with the doctor.

Salam Uzma rizwan here .. I live in Gulistan e Johar.. 5 months se meri tabiyat kaafi ziada kharaab thi mujhe bohat ziada urine me problem ho rahe thi .. Mere husband ne online search kiya to Dr arham no 1 pe aye mene unse consult kiya with in 4 days mujhe bohat ziada faida hoa .. Mene apni tamam antibiotics chordn hain ab or inki dawa use kar rahi hun jiska behtareen asar hai !

  • No Waiting Time
  • Great Experience
  • Good PA / Saff
  • Good Clinic
  • 30 min meetup

A - 25/04/2022

I am satisfied with the doctor.

Phly dafa Dr Shab ko check karwaya he is good men bohat ache dawa di Jo use kar Raha hun

  • No Waiting Time
  • Great Experience
  • Good PA / Saff
  • Good Clinic
  • 10 min meetup

U.K - 30/09/2024

I am satisfied with the doctor.

Online consultation is necessary when you have an emergency but I suggest you try to visit the doctor physically that is much better.

  • Less Than 10 mins wait time
  • Great Experience
  • 10 min meetup

Video Consultation


Y.s - 08/09/2024

I am satisfied with the doctor.

Nice and humble person Recommended

  • Less Than 10 mins wait time
  • Great Experience
  • Good PA / Saff
  • Good Clinic

Video Consultation


E.u - 04/04/2022

I am satisfied with the doctor.

My name is Ejaz Uddin , I had a severe skin condition, psoriasis, i had been to multiple skin specialist for 2 years ,no relief. Now for the last 10 months , I've been visiting dr arham clinic ,his treatment has helped me to recover 90%. And i will continue to go to him . I'm extremely satisfied with his expertise. Alhumdulillah.

  • 15 min wait time
  • Great Experience
  • 20 min meetup

A.Q - 15/11/2022

I am satisfied with the doctor.

My friend laughed at me when I said that I am taking Homeopathy for Asthma, one even suggested an MD from USA. They are now surprised how fast I’ve recovered from Asthma. Firstly it was in control, now I am confident and can tackle any flights of stairs!

  • 15 min wait time
  • Great Experience
  • Good PA / Saff
  • Good Clinic
  • 20 min meetup

A.Q - 20/07/2021

I am satisfied with the doctor.

My father's kidneys were badly infected and the next stage was of dialysis. My brother took my father to Dr Arham. I also accompanied them and talked and heard what Doctor said. My father took the medicine and witnessed a visible progress. Now after, 2 months of taking the medicine, he is hale and hearty. I would like to extend thankfulness to Dr. Arham.

  • Great Experience

l.z - 29/05/2021

I am satisfied with the doctor.

My father has experienced behavioral changes after the major traumatic events of stroke and angioplasty. I have contacted to sir Arham regarding helpfulness, aggressive behavior and within a week of his medicine there is drastic change in his behavior. Thanks to him

  • Great Experience

m.m - 16/11/2020

I am satisfied with the doctor.

My father has chronic sinus issue for several years he is facing headaches vertigo he is taking anti allergic medications not for long time it's not working we visited several hospitals but no of test including back bone test but no improvement at all But after that when we have no chance we visited Dr Arham after 4 month treatment he is Alhamdurillah quite well.

  • Great Experience

m.m - 16/11/2020

I am satisfied with the doctor.

My father has chronic sinus issue for several years he is facing headaches vertigo he is taking anti allergic medications not for long time it's not working we visited several hospitals but no of test including back bone test but no improvement at all But after that when we have no chance we visited Dr Arham after 4 month treatment he is Alhamdurillah quite well

  • Great Experience

A.M - 10/07/2020

I am satisfied with the doctor.

My experience is overall good. Treatment is appropriate according to disease.

  • Great Experience

A.M - 10/07/2020

I am satisfied with the doctor.

My experience is good. There should be 2 chairs in clinic.

  • Great Experience

A.R - 26/11/2020

I am satisfied with the doctor.

Mujhy covid19 may corona virus howa tha to may Dr Arham kay johar waly clinic gya tha to 1 week ki dawai di thi allahamdullah menay test karwaya to negitive aya tha. I am very thanks full to Dr Arham Allah bless him❤️❤️❤️

  • Great Experience

A.R - 26/11/2020

I am satisfied with the doctor.

Mujhy covid19 may corona virus howa tha to may Dr Arham kay johar waly clinic gya tha to 1 week ki dawai di thi allahamdullah menay test karwaya to negitive aya tha. I am very thanks full to Dr Arham Allah bless him❤️❤️❤️

  • Great Experience

T.m - 29/11/2020

I am satisfied with the doctor.

Mujhe kuch time sa synense ka problem tha.maine 3 sa 4 doc sa treatment karwaya but koi farq na parha paise waste howe.but last mai mujhe kisi ne doc arham ka btaya ke mohammadi clinic mai bethte hain kala board.then maine un sa appointment lia.or Alhamdulillah aj mai bilkul theek hoon.fees bhe kam hai or medicine bhe bht achi.but course complete karna parhta hai.

  • Great Experience

T.m - 29/11/2020

I am satisfied with the doctor.

Mujhe kuch time sa synense ka problem tha.maine 3 sa 4 doc sa treatment karwaya but koi farq na parha paise waste howe.but last mai mujhe kisi ne doc arham ka btaya ke mohammadi clinic mai bethte hain kala board.then maine un sa appointment lia.or Alhamdulillah aj mai bilkul theek hoon.fees bhe kam hai or medicine bhe bht achi.but course complete karna parhta hai.

  • Great Experience

M.D - 16/06/2022

I am satisfied with the doctor.

Muje kafi salo se taqriban 3-4 sal se Seborrhea Dermatitis or hair fall ka issue tha jiski waja se face per redness, acne hote the... mne 3-4 homeopathic treatment use kye per long term relief kahi bhi nahi mila... yaha me review dekh kr hi aya tha or Alhamdulillah...sirf 1 month me 70% improvement hui... Dr sahab jo parhez batae wo zarur karna hai jo dawa de use zimmedari ke sath waqt pe lena hai...ap khud farq mehsoos karege... agar apko kafi time se redness or acne ka issue hai ap yaha 1 bar zarur check karwa... baqi Allah knows better...

  • 15 min wait time
  • Great Experience
  • 20 min meetup

B.V - 01/08/2022

I am satisfied with the doctor.

Mother had Swelling and Digestions Issues Much better now

  • 10 min wait time
  • Great Experience
  • Good PA / Saff
  • Good Clinic
  • 20 min meetup

w.k - 16/11/2020

I am satisfied with the doctor.

Migraine is such a debilitating condition.. which spoils your routine, energy and skills.. I was once a sufferer of this disease.. i tried every pathological treatment, yoga exercises and herbal products but everything seems increases my problem... but then i took treatment form homeopathic Dr Arham It surprisingly, amazingly my migraine disappeared in few days.. and after a long long time i enjoyed a normal life Special thanks for Dr Arham for bringing me back to normal life .

  • Great Experience

s.k - 31/03/2023

I am satisfied with the doctor.

Meri ami ko 5 saal pehly alopathic dr ne rheumatoid arthritis diagnosis ki or kaha k is ka treatment nhi h bs control rahe gi lekin ami ki halat mazeed kharab hogai to dr ne steroid start krdi lekin jo k stress ki patient b hen to alopathic medicine bardasht nhi hoti to me ne marham pe homeopath search kia to top pe dr arham ae in se discuss ki in ki pehli medicine se hi ami ko faraq aya ab 3 month hogae hen ami ne alopathic medicine nhi or ami ka pain bhi control m he umeed h ke dr sahab k treatment se ami ka mukamal ilaj hojae ga ammi boht pursukun hn kiu dard boht kam h or dil b nhi ghabrata in ki dawai se

  • 15 min wait time
  • Great Experience
  • 20 min meetup

Video Consultation


A - 02/06/2022

I am satisfied with the doctor.

Meray kkan ka masla tha jo Doc sab ke medicine ur Allah ka hukam say kafi had tak thek howa abi alaj chal raha hai

  • 20 min wait time
  • Great Experience
  • 20 min meetup

A.k - 26/08/2022

I am satisfied with the doctor.

Meny apna ear k 10 martbha ent s treatment li mujy fark nhi prha operate b krwaya mgr phr b frk nhi aya lekin doctor #Drarham sy alhamdurillah bhut faida hy

  • Great Experience

F.A - 10/07/2020

I am satisfied with the doctor.

Me and my family has visited Dr Arham clinic for several health issues like uric acid, kidney stones, stomach pain, tonsils. Alhamdulillah satisfied with treatment

  • Great Experience

S - 07/05/2024

I am satisfied with the doctor.

Mara beta gall stone problem hy jis ki bajah sy us ko bhut shadeed pain hota ttha jab sy Dr Arham sy treatment lya hy pain aur bhut sari complications khatam ho gai han specially bhut severe stomach pain theek ho gya jis ky lya risek lyna parti thi now he is without risek

  • 15 min wait time
  • Great Experience
  • Good PA / Saff
  • Good Clinic
  • 10 min meetup

A.S - 04/03/2021

I am satisfied with the doctor.

It was my first visit to Dr Arham. Before sharing the experience , a terse review of my chronic allergy problem is necessary. Since 2008, I have been suffering from this allergy which had three stages. First stage invlove sore throat followed by flu and finally coughing. Irritation in deep throat during cough was source of immense discomfort. I initially used Aleopathic medicines but to no vail. Then I switched to homeo and got medicines from few renowned homeo drs like dr uppal (wah cantt), National research centre ,islamabad and dr zaidi (karachi). However the medicines did manage temporarily but could not restore normal situation. Finally i found dr arham while surfing facebook, read the reviews and took an appointment. As i entered the dr's cabin, i got a setback. In my assumption there should have been an old ,experienced dr. I did express the same to dr sab and he assured me that just check his prognosis. It is pertinent to mention that I belong to skardu and totally unfamiliar in karachi. Alhamdulillah I have achieved 90% relief and specially the discomfort has been totally removed. Third stage even didnot last for two days. Before that i used to suffer for 4-5 months continously with coughing and flu. I strongly recommend dr arham for allergy issues and persistent cough /flu. Wonderful and miraculous results.

  • Great Experience

M.s - 14/02/2024

I am satisfied with the doctor.

It was a good experience let’s see about the medication … I hv started it today .. May Allah give shifa ameen thanks for great service as through MARHAM app I can able to see numerous doctors which I didn’t know before ! Keep it up

  • 10 min wait time
  • Great Experience
  • Good PA / Saff
  • Good Clinic
  • 20 min meetup

Homoeopathic Consultants


S - 02/10/2021

I am satisfied with the doctor.

Iam very satisfied for the condition quqliy response for treatment for piles

  • 10 min wait time
  • Great Experience
  • 10 min meetup

s - 16/12/2023

I am satisfied with the doctor.

I've wasted 15 years for the treatment of spermatorea visited no of doctors but no relief found in this issue too much demotived But from the treatment of #DrArham of 4 months no im fine Alhamdurillah thanx

  • 10 min wait time
  • Great Experience
  • 10 min meetup

M.A - 15/09/2022

I am satisfied with the doctor.

I've visited Dr Arham for treatment of flood relief camp 62 patients having severe acne and skin problem and he give us homoeopathic medicine and alhamduriillah very very good results in few weeks I'm from Usman shah horti tando alyyar He is the best doctor for psoriases exceema

  • 10 min wait time
  • Great Experience
  • 10 min meetup

M.a - 18/11/2022

I am satisfied with the doctor.

I've several serious issues regarding my health for which I've visited no of doctors especially related to ent symptoms but alhamdurillah visiting Dr arham I found my best solution for my ear which is block for years ago but alhamdurillah he is clear now I hear clearly which is great problem from years others doctors recommend hearing aid device I think the speciall think he have his diagnoses power

  • No Waiting Time
  • Great Experience
  • Good PA / Saff
  • Good Clinic
  • 20 min meetup

N.J - 08/12/2020

I am satisfied with the doctor.

i wss suffering from Pcos (irregular periods) from 15 years. i always take allopathic treatment as we normally do.but it gives only temparary solution. Alhamdulillah after 5 months of course. i cured 100 permanently. cervical pain cured heart burn cured 12kg weight loss. un wanted facial hairs now much better. #DrArham great listner. All solution in one place. Take the medicine and get in touch with him. Ladies just one visit can change your life. Highly Recommended

  • Great Experience