5/5 Average rating based on 31 reviews.
Wait Time
9 mins
Avg. Time to Patient
18 mins
I am satisfied with the doctor.
ڈاکٹر عائشہ تو ہمارے لئے رحمت کا فرشتہ ثابت ہوئ ہیں۔انکے لئے دل سے دعائیں ہیں۔ ہم سعودیہ عرب میں رہتے ہیں جہاں ہومیوپیتھک دوائیں دستیاب نہیں ہوتیں۔میرے بیٹے کو الرجک ایستھما ہے اور کھانسی تھی جو4 مہینے سے مسلسل ہورہی تھی ہم نے بہترین ڈاکٹروں کو دکھایا مگر انہیں اسکا مسئلہ ہی نہیں سمجھ آتا تھا کہ کیا ہے بہت مایوسی ہوگئ تھی۔اللہ تعالٰی نے کرم کیا مجھے میرے بھائ نے انکے بارے میں کہا کہ آپ علاج کروائیں اسے بھی انکی دوا سے شفاء ہوئ تھی اسکی بیماری بھی پیچیدہ تھی۔ پھر میں نے انسے رابطہ کیا مگر نہ صرف انہوں نے میری بات بہت تسلی سے سنی بلکہ دوا بھیجنے کا بھی خود انتظام کیا جو میرے لئے ایک بہت بڑا احسان ہے۔ کیونکہ اس وقت فلائیٹس کا بھی مسئلہ تھا۔ پھر باقاعدہ انسے رابطہ کرتی رہی اور وہ دوا بتاتیں رہیں کیفیت کے مطابق اور میرے بیٹے کو شفاء حاصل ہوئ الحمدللہ۔ ابھی بھی مجھے کوئ مشکل ہو تو میں انسے مشورہ لئے بغیر دوا نہیں لیتی ۔ اور یہ اپنی مصروفیات کی باوجود جواب دیتی ہیں۔ میرے بچے تو انکے فین ہیں انہیں لگتا ہے کہ انکے پاس میٹھی میٹھی جادو کی دوائیں ہیں جب تک ڈاکٹر عائشہ سے اپنی بیماری کے بارے میں نہ پوچھ لیں تو انہیں تسلی نہیں ہوتی۔ دل سے دعا ہے کہ اللہ پاک انہیں دونوں جہاں کی خوشیاں اور راحت نصیب فرمائیں۔آمین اللھمہ آمین
I am satisfied with the doctor.
well experienced doctor ma Sha Allah, i m really satisfied with her diagnosis and treatment,and I recommend others.Jazak Allah khair thanks to the Marham team for making it possible for us to reach out to our favorite doctors in the comfort of our home.
Video Consultation
I am satisfied with the doctor.
Very much satisfied with treatment of throat and specially asthma, before treatment I have to use inhaler but now I didn't need of inhaler. Even I didn't use inhaler from last ten years after treatment. She is very experienced and professional doctor who perfectly diagnose the disease and treat it.