Get Confirmed Appointment Online

Select Hospital/Clinic

Video Consultation

Rs. 2,000

Available Today - 11:00 PM - 11:55 PM

Online

Mamji Hospital

Rs. 2,350

Available from Mar 18 - 08:00 PM - 09:00 PM

F.B Area

Memon Medical Institute Hospital

Rs. 1,300

Available from Mar 18 - 09:00 AM - 01:00 PM

Safoora Chowrangi

Imam Clinic

Rs. 2,000

Available from Mar 18 - 06:30 PM - 07:30 PM

North Nazimabad

Midciti Hospital Karachi

Rs. 2,000

Available from Mar 18 - 01:00 PM - 02:00 PM

national stadium

NCCI Hospital

Rs. 1,500

Available from Mar 18 - 03:00 PM - 04:00 PM

Saddar

Select Date & Time

Book now and get contact details and address location in SMS.

336 Reviews

5/5 Average rating based on 336 reviews.

Wait Time

12 mins

Avg. Time to Patient

15 mins

Patient Satisfaction
4.85/5
Diagnosis
4.9/5
Staff Behaviour
4.95/5
Clinic Environment
5/5

B.z - 07/12/2024

I am satisfied with the doctor.

میرے دوستوں میرے کمر میں تقرریبا ایک سال پہلے درد ہورہا تھا میں ممجی میں ڈاکٹر فاروق خان کے پاس گیا انھوں علاج کیا کوئ خاص فرق نہیں ایاانھوں نے ایم ار ائ کا بولا أیم ار أی کرنے کے بعد انھوں نے مجھے ڈاکٹر مظفر صاحب کے پاس بیجھا ڈاکٹر مظفر نے مجھے پندرہ دن کی دوائ دی اس سے میں ٹھیک ہوگیا اور ایک سال تک ٹھیک رہا دو مہنے پہلے گھر کا سامان شفٹ کرنے کی وجہ سکمرمیں دوبارہ درد شروع پھر ہو ڈاکٹر کے اپاس دوبارہ گیا انھوں ایم ار ائ کا بولاکرنے کے بعد پتہ چلا کمر کا مسلہ کافی ذیادہ ہے اب پریشن کے بغیر حل نہیں ہوگاپھر أخر کار پریشن کا فیصلہ کر لیا لوگوں نے بہت ڈرایا کہ افاہج ہوجاۓ گا مت کر پریشن لیکن کر لیا اب الحمد اللہ ایک ہفتہ ہوگیا اب ٹھیک ہوں ڈاکٹر مظفر صاحب انتہائ محنتی اور مخلص انسان ہے ان کی محنت سے الحمد . اللہ میں ٹھیک ہو گیا ہوں ا

  • Great Experience

Anonymous User - 02/12/2024

I am satisfied with the doctor.

میرا نام مفتی محمد حامد طیبی ہے دو سال قبل اچانک میرے ہاتھ میں درد شروع ہوا ڈیڑھ ماہ تک مختلف علاج کرواتا رہا مگر کوئی افاقہ نہیں ہوا پھر امام کلینک میں ڈاکٹر مظفرالدین صاحب کے پاس گیا انہوں نے ایک ہفتہ کی دوا دی اور مجھے فزیوتھراپی ڈیپارٹ ریفر کردیا الحمدللہ اس کے بعد سے اب تک آرام ہے. نیورو سے مجھے متعلق مجھ سے جو کوئی بھی استفسار کرتا ہے میں انہیں ڈاکٹر صاحب ہی کی طرف ریفر کرتا ہوں.

  • Great Experience

M.A - 20/06/2024

I am satisfied with the doctor.

میرا نام حافظ عاشر اور میری عمر 19سال ہیں اور میں مامجی ہسپتال میں ڈاکٹر مظفر الدین کے پاس آیا تھا میرے سر م بہت درد تھا اور چکر آ رہے تھے پھر میرا آپریشن ہوا میرے دماغ میں شنڈ ڈالا اسکے بعد میرے دوسرا آپریشن ہوا جس میں جو میری راگوں کا گھوچا بنا ہوا تھا وہ سیٹ کرا اب الحمدﷲ میں الله کے حکم سے اور ڈاکٹر مظفر کی محنت سے آج الحمدﷲ بلکل ٹھک ہوں الحمدﷲ😍 زندگی موت دینے والی ذات اللّه کی ہے بیشک لیکن واسیلا کوئی انسان بنااور اللّه پاک نے 👑ڈاکٹر مظفر الدین💖کو میرے لئے فرشتہ بنا کر بھجا اللّه پاک انکی عمر میں برکت عطاء فرماے آمین ❤

  • Great Experience
  • Good Clinic