5/5 Average rating based on 13 reviews.
Wait Time
Avg. Time to Patient
I am satisfied with the doctor.
میرے بیٹے کی ٹانگ پر زخم لگا تھا تو ڈاکٹر صاحب نے ٹانکے لگانے تھے ۔پانچ ٹانکے۔بہت آچھی طرح۔۔۔۔ بلکل پتہ ہی نہیں چلا۔۔ اللہ تعالٰی اجر عطا فرمائے
I am satisfied with the doctor.
میری والدہ ڈاکٹر صاحب کی مریضہ ہیں۔بلڈ پر یشر کے لیے چیک کرواتی ہیں۔خوش اخلاق اور مہر بان۔ شکریہ مسز عامر سوسائٹی اڈا پلاٹ AWT
I am satisfied with the doctor.
بہت اچھی سہولت ھے ھمارے گھر کے پاس۔۔ ھم بچوں کو کسی بھی مسئلے کے لیے RJکلینک لے کر جاتے ہیں۔ نازیہ مسلم نگر