Dr. Muazam Shehzad Homeopathy Clinic
Rs. 2,000
Available Today - 10:00 AM - 02:00 PM, 11:00 AM - 10:00 PM, 06:00 PM - 09:00 PM
Gulberg 25/5 Average rating based on 16 reviews.
Wait Time
Avg. Time to Patient
I am satisfied with the doctor.
مجھے اچانک خون کی الٹیاں آنا شروع ہوگئی اور ساتھ معدے میں شدید درد بھی شروع ہو گیا جس کی وجہ سے میرے گھر والے بہت پریشان اور خوفزدہ ہو گئے۔ رات کے 11 بجے تھے میرا بیٹا ڈاکٹر معظم شہزاد کے کلینک پر گیا لیکن وہ کلینک بند کرکے چلے گئے تھے میرے بیٹے نے ڈاکٹر معظم شہزاد سے ان کے گھر پر رابطہ کیا پہلے انہوں نے مجھے ایمرجنسی لےجانے کا مشورہ دیا لیکن میرے کہنے پر وہ مجھے گھر چیک اپ کرنے کے لئے آئے اور میں نے 24 گھنٹے میں کافی بہتر محسوس کیا۔ آج ایک مہینے کے علاج کے بعد الللہ تعالیٰ کے کرم سے میں بالکل تندرست ہوں۔ اب میرا معدہ بھی ٹھیک ہے اور جسمانی کمزوری بھی دور ہو چکی ہے۔ میرا ایسے مریضوں کو مشورہ ہے جو مریض کافی جگہ علاج کروانے کے بعد بھی ٹھیک نہیں ہو رہے یا کسی خطرناک اور نہ سمجھ میں آنے والی بیماری میں مبتلا ہیں تو ڈاکٹر معظم شہزاد سے ایک دفعہ ضرور علاج کروائیں۔
I am satisfied with the doctor.
ماشاءاللہ بہت اچھے اقر قابل ڈاکٹر ہیں اور بڑی توجہ سے علاج کرتے ہیں. مجھے انکے علاج سے بہت افاقہ ہوا ہے.
I am satisfied with the doctor.
Very good Doctor I feel more better I Diogenes glandes and tonnis issue now I feel very good