Get Confirmed Appointment Online

Select Hospital/Clinic

Video Consultation

Rs. 1,000

Available Today - 09:00 AM - 11:00 PM

Online

Tariq Homeopathic Clinic

Rs. 1,000 Pay Online & Save 100

Available Today - 09:00 AM - 11:00 PM

Johar Town

Select Date & Time

Book now and get contact details and address location in SMS.

932 Reviews

5/5 Average rating based on 932 reviews.

Wait Time

5 mins

Avg. Time to Patient

18 mins

Patient Satisfaction
4.65/5
Diagnosis
4.65/5
Staff Behaviour
4.85/5
Clinic Environment
5/5

H.A - 02/05/2021

I am satisfied with the doctor.

شکر الحمد اللہ مجھے اس بات پر خوشی اور فخر ہے کہ میں نے علاج کے لیے ڈاکٹر طارق صاحب کا انتخاب کیا. کیونکہ انہوں نے میرا اتنا پرانا کیس اتنا زبردست ڈیل کیا کہ ان کی پہلی ہی خوراک سے مجھے بہت فائدہ ہو.اب میں کافی بہتر محسوس کر رہا ہوں. شکریہ سر بہت شکریہ آپ کا. جزاک اللہ

  • Great Experience

n - 18/12/2024

I am satisfied with the doctor.

ڈاکٹر محمد طارق زبیر صاحب ایک نہایت ماہر اور تجربہ کار ڈاکٹر ہیں۔ میں نے ان سے اپنا چیک اپ کروایا اور ان کے دیے گئے علاج اور مشوروں سے بہت مطمئن ہوں۔ انہوں نے نہ صرف میری بیماری کی درست تشخیص کی بلکہ ہر سوال کا تفصیل سے جواب دیا۔ ان کا رویہ نہایت خوش اخلاق اور ہمدردانہ ہے، جو مریض کے لیے بہت حوصلہ افزا ہوتا ہے۔ میں ان کو دل سے دوسروں کو بھی تجویز کرتا ہوں۔ اگر آپ ایک مخلص اور قابل ڈاکٹر چاہتے ہیں، تو ڈاکٹر طارق زبیر سے ضرور رابطہ کریں۔

  • No Waiting Time
  • Great Experience

H.A - 29/04/2021

I am satisfied with the doctor.

ڈاکٹر طارق صاحب کا رویہ مجھے بہت پسند آیا. انھوں نے میری ساری بات بہت توجہ سے سنی اور مجھے بہت اچھی طرح چیک کیا. مجھے میری بیماری کے بارے میں تفصیل سے بتایا. وہ بہت فرینڈلی ہیں. ایک بار ان کا کلینک لازمی وزٹ کریں. شکریہ

  • Great Experience