Get Confirmed Appointment Online

Select Hospital/Clinic

Video Consultation

Rs. 1,500

Available from Nov 04 - 09:00 AM - 05:00 PM

Online

Rehman Hospital

Rs. 1,000

Available Today - 03:00 PM - 09:00 PM

, Civil Lines

Select Date & Time

Book now and get contact details and address location in SMS.

49 Reviews

5/5 Average rating based on 49 reviews.

Wait Time

7 mins

Avg. Time to Patient

10 mins

Patient Satisfaction
5/5
Diagnosis
5/5
Staff Behaviour
5/5
Clinic Environment
5/5

H.M - 12/08/2024

I am satisfied with the doctor.

میری کمر اور گردن میں کافی سالوں سے تقریباً 4 سال سے درد شدید درد رہتا تھا میں نے اگنور کیا کہ یہ خود بخود ٹھیک ہو جائے گا اور کسی ڈاکٹر وغیرہ کے پاس جانے سے کتراتا تھا اور جس کسی کو بتایا تو اس نے یہ کہا کہ آپ تو نوجوان ہو پھر بھی کمر میں ابھی سے درد ہونا شروع ہو گیا ہے ابھی تو تیری شادی بھی نہیں ہوئی یقیناً تو کسی غلط کاریوں میں پڑا ہوا ہے تو اس وجہ کسی بتاتا بھی نہیں تھا اور نہ ہی ڈاکٹر کے پاس جاتا تھا کیونکہ میں ایک حافظ اور مولوی سا بندہ ہوں اور عزت کا بھی مسئلہ تھا۔۔۔۔۔آخر کار درد شدید ہو گیا اور بڑھنا شروع ہو گیا ایک دو جگہ پہ فزیوتھراپی کروائی مگر بے سود ۔۔درد ویسا کا ویسا ہی رہا مگر میری خوش قسمتی کہ میرا رابطہ ڈاکٹر صاحب سے ہوا تو ڈاکٹر صاحب نے مجھے وجہ یہ بتائی کہ کمر درد اور گردن کا درد زیادہ دیر بیٹھنے کی وجہ سے اور سٹریس اور موبائل فون استعمال کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے اور یہ تینوں چیزیں مجھ میں پائی جاتی ہیں ۔۔۔ڈاکٹر صاحب نے ویڈیو ریکارڈ کرکے مجھے بھیجی اور ویڈیو دیکھی جس میں چند ایکسرسائز بتائی تھیں میں ابھی ان ہدایات پر عمل کر رہا ہوں پہلے دن سے کافی فرق محسوس کیا ۔۔۔۔اور ڈاکٹر صاحب بھی وقتاً فوقتاً میرا پتہ کرتے رہتے ہیں اور کافی فکر مند رہتے ہیں الله پاک ڈاکٹر صاحب کی خدمت انسانیت کو اپنی بارگاہ میں قبولیت سے سرفراز کرے اور مزید کامیابیوں سے نوازے آمین منجانب: بندہ فقیر حافظ آفتاب

  • No Waiting Time
  • Great Experience
  • 10 min meetup

k.A - 08/08/2024

I am satisfied with the doctor.

We are satisfied with the doctor,, Doctor gave us much time to diagnose and then guided us accordingly,,, and suggested some exercise as a treatment,,,,, By acting upon them patient is feeling very good in few days,,, I appreciate the doctor and his effort 10/10 👍👍

  • No Waiting Time
  • Great Experience
  • 20 min meetup