Ent Surgeon - ناک، کان اور گلے کے ماہر سرجن
MBBS, FCPS (Oto-Rhino-Laryngology)
Consultant
17 Yrs Experience
مجھے بچپن سے گاڑی میں بہت زیادہ الٹی آتی ہے ۔20منٹ سے زائد کا سفر میرے لئے ناممکن ہو چکاہے۔مجھے کو ی یہاں ایسی دوائیں لکھ دے جو میرا یہ مسئلہ حل ہوجائے ۔۔۔یاکوی اور تجویز بتائیں مہربانی ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔