5/5 Average rating based on 20 reviews.
Wait Time
29 mins
Avg. Time to Patient
17 mins
I am satisfied with the doctor.
میں گھنٹے کا چیک اپ کروانے کیلئے ڈاکٹر صاحب کے پاس گیا ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب نے اچھے طریقے سے چیک اپ کیا ڈاکٹر صاحب خوش اخلاقی سے پیش آئے
I am satisfied with the doctor.
ڈاکٹر منظور ملک صاحب ایک اچھے ڈاکٹر ہونے کے ساتھ بہت اچھے اور شفیق انسان ہیں میں بذات خود الخالق ہاسپٹل میں اکلیسٹینڈن کی سرجری کروا چکا ہوں جو الحمدللہ کامیاب رہی اور یہ میرا بہترین ایکسپیرینس تھا اللہ پاک ان کی لمبی عمر کرے
I am satisfied with the doctor.
ڈاکٹر صاحب بہت خوش اخلاق اور شفیق انسان ہیں ۔ ہر مریض کو تسلی سے چیک کرتے ہیں