Pediatrician - بچوں کے ماہر ڈاکٹر
MBBS, FCPS (Pediatrics), MCPS (Pediatrics)
Associate Professor
33 Yrs Experience
میرا بچہ جو کہ محض سات ماہ کا ہے اس کے کان میں درد اور خارش ہوتی ہے اور بہت زیادہ روتا رہتا ہے اپنے ہاتھ سے کان کو بہت سہلاتا ہے
Posted 3 weeks ago