5/5 Average rating based on 18 reviews.
Wait Time
Avg. Time to Patient
I am satisfied with the doctor.
ہم نے کئی سال کوئٹہ میں اور کوئٹہ سے باہر بڑے بڑے ڈاکڑوں سے اپنا علاج کروایا ۔ لیکن مایوس رہ گئے ۔جب ہم ڈاکڑ پری گل صاحبہ کے پاس گئے تو اُس نے پیشہ ورانہ طریقے سے اس مسئلے کی تشخیص کی ۔ اور علاج جاری رکھا۔ اب ، الہمد اللہ ، الہمد اللہ، شکر ہے کہ میری بیوی کی حمل ہوگئی ہے۔
I am satisfied with the doctor.
مریض نے پہلے مہینے سے لے کر بچے کی پیدائش تک حمل کا علاج کرایا ، اور ڈاکٹر نے جامع دیکھ بھال فراہم کی ، اس بات کو یقینی بناتے ہوئے کہ حمل کے دوران کوئی مسئلہ پیش نہ آئے ۔
I am satisfied with the doctor.
Very nice and friendly Dr I like her she is very best Dr 😻