5/5 Average rating based on 65 reviews.
Wait Time
Avg. Time to Patient
I am satisfied with the doctor.
ڈاکڑ سنبل عزیز نے بہت اچھا ڈائٹ پلان دیا۔میں تھائی رائیڈ گلینڈ کی مریض ہوں۔ڈاکڑوں نے مجھے مایوس کر دیا۔کہ تمھارا وزن کم نہیں ہو سکتا۔لیکن ڈاکڑ سنبل عزیز کی کوششوں سے میرا 87 کلو سے 69 کلو تک وزن ہو گیا ہے۔جو کہ میرے لیے خوش آئند بات ہے۔میں سنبل عزیز کی بہت فین ہوں۔وہ پریشان دلوں میں روشنی کی کرن ہے۔انشااللہ میں بہت جلد اپنے من پسند وزن تک پہنچ جاؤ گی۔ اور یہ سب سنبل عزیز کی کوششوں کا نتیجہ ہے۔شکریہ
I am satisfied with the doctor.
Was really a good experience
I am satisfied with the doctor.
Very kind and competent doctor She gave me a very effective plan and i lost 10 kg within 3 months Highly recommended