5/5 Average rating based on 18 reviews.
Wait Time
7 mins
Avg. Time to Patient
38 mins
I am satisfied with the doctor.
میں نے پہلی بار کسی ماہرِ نفسیات سے آن لائن مشاورت لی، اور ابتدا میں مجھے کافی گھبراہٹ محسوس ہو رہی تھی۔ میں نہیں جانتا تھا کہ یہ تجربہ کیسا ہوگا، کیا میں اپنی بات کھل کر کہہ پاؤں گا یا نہیں، اور کیا واقعی کوئی فرق پڑے گا۔لیکن۔ جیسے ہی میں نے ڈاکٹر سے بات چیت شروع کی، میری تمام گھبراہٹ ہوگئی۔ ان کا نرم لہجہ، دوستانہ انداز اور پیشہ ورانہ مہارت نے مجھے فوراً پُرسکون کر دیا۔ وہ نہ صرف میری بات کو دھیان سے سن رہی تھیں بلکہ میرے احساسات کو بھی بخوبی سمجھ رہی تھیں۔ ان کے مشورے نہایت عملی اور مددگار ثابت ہوئے۔ اگر آپ کس قسم کے زہنی دباؤ کا شکار ہیں یا کسی پیچیدہ مسائل سے پریشان تو ایک بار ڈاکٹر سمبل سے رابطہ ضرور کریں۔ وہ آپ کو نہ صرف سنیں گی بلکہ آپ کی رہنمائی بھی کریں گی تاکہ آپ اپنی زندگی میں مثبت تبدیلی لا سکیں۔
I am satisfied with the doctor.
Stasfied 👍🏻 Highly recommended 💫 Must visit she's the best in city
I am satisfied with the doctor.
I was very nervous before the session The dr. Diagnose me and suggest suitable steps instead of so_called medicines Allahmdulila very satisfied