Sadiq Hospital
Rs. 1,500 Pay Online & Save 150
Available Today - 10:00 AM - 02:00 PM, 05:00 PM - 08:00 PM
Satellite Town5/5 Average rating based on 22 reviews.
Wait Time
0 mins
Avg. Time to Patient
13 mins
I am satisfied with the doctor.
میری وائف کچھ ٹائم سے اچھا برتاؤ نہی کر رہی تھی لڑائی جھگڑا اور روکھا پن تھا ۔ بچوں پر بھی بلا وجہ غصہ اور مارنا ۔پھر خود رونا ۔ ڈاکٹر زھراء سے علاج کروایا ہے ماشاءالله میری وائف بہت برتاؤ کر رہی ہیں ۔ اب خوش رہتی ہیں اور اپنی عادات بھی چینج کر رہی ہیں ۔ ڈاکٹر صاحبہ کا بوہت شکریہ جنہوں نے بہت اچھے طریقے سے میری وائف کی ذہنی حالت کو سمجھتے ہوے علاج کیا
I am satisfied with the doctor.
بہت ہی اچھی ڈاکٹر ہیں میری وائف کچھ ٹائم سے اچھا برتاؤ نہی کر رہی تھی لڑائی جھگڑا اور روکھا پن تھا ۔ بچوں پر بھی بلا وجہ غصہ اور مارنا ۔پھر خود رونا ۔ ڈاکٹر زھراء سے علاج کروایا ہے ماشاءالله میری وائف بہت برتاؤ کر رہی ہیں ۔ اب خوش رہتی ہیں اور اپنی عادات بھی چینج کر رہی ہیں ۔ ڈاکٹر صاحبہ کا بوہت شکریہ جنہوں نے بہت اچھے طریقے سے میری وائف کی ذہنی حالت کو سمجھتے ہوے علاج کیا
I am satisfied with the doctor.
She is very nice person and good psychologist ...very understanding