Gastroenterologist - معدہ کے ماہر ڈاکٹر
MBBS , FCPS (Medicine) , FCPS (Gastroenterology )
Professor
36 Yrs Experience
she's having loose motions and vomiting
کچھ دنوں سے میں معدہ کی جلن اور ڈکار محسوس کر رھا ھوں ۔ اس سے پہلے لوز موشن تھے جو اب ٹھیک ھیں۔ لیکن پیٹ بھرا بھرا رھتا ھے ۔ کوی حل بتائیں ۔ شکریہ