Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Husband, Male, 50 years old, Lahore
السلام علیکم میرے شوہر کو دو سال سے شدید کھانسی ہے.. کئی ڈاکٹر بدلے. کئی دوائیاں لیں لیکن مستقل کوئی افاقہ نہیں ہو رھا. دوائی سے کچھ دن بہتری ہوتی ہے اور پھر دوا کے باوجود کھانسی شروع ہو جاتی ہے.. آدھا آدھا گھنٹہ کھانسی کا دورہ پڑا رھتا ہے اس دوران وزن بھی تیزی سے کم ہو رھا ہے. ڈاکٹرز نے ٹیسٹ بھی کروائے لیکن ٹیسٹ بھی کلئیر ہیں. رہنمائی کریں ہم بہت پریشان ہیں.. شکریہ
Go for chest xray p. A view
And consult near your pulmonologist
12 Positive Reviews