Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Self, Male, 35 Years old, kaller syedian
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب میری عقل داڑھ نکل رہی ہے جس کی وجہ سے جبڑے میں سوجن ہے اور اس سوجن نے داڑھ کے اردگرد ہے
برائے مہربانی اپنے قریبی ڈاکڑر سے رجوع کریں
میرے خیال میں ایسی سوجن پہلی مرتبہ نہیں ہوئی ہوگی۔ ایک OPG ایکسرے کروا لیں۔ یا تو عقل داڑھ سے پہلے والی داڑھ میں سوراخ کی وجہ سے یہ تکلیف ہو گی، یا پھر اوپر والی عقل داڑھ ٹیڑھی ہو کر گوشت کو کاٹ رہی ہو گی۔ ایکسرے کروا کر بھیج دیں۔ اس دوران کسی کلینک پر جا کر دکھائیں ،غالبا دواوں کا کورس کرنا پڑے گا۔
Go and get it checked to your nearby dentist
وعلیکم السلام جناب آپ یہ تو ویڈیو کال کرکے کے یا آپ اپنے قریبی ڈینٹسٹ ڈاکٹر کے پاس وزٹ کریں مکمل چیک اپ کرنے کے بعد آپ کو آپ کے پرابلم کے بارے میں بتایا جائے گا
extraction required...
visite a near by dentist
ڈاکٹر کو چیک کروا لیں اگر دانت نکلنے کی جگہ نہیں ہے اور یہ بار بار ہوتا ہے تو دانت نکلوا دیں ایکسرے سے پتہ چلے گا سوجن اگر ریشے کی وجہ سے ہے تو دوا لینی پڑے گی
Apny qareebi dentist ko fori check krwaien!
Visit a nearby dentist
proper evaluation and xray k bad btaya jaskta hai
most cases m extraction hi hti hai wisdom tooth ki
visit you nearby dentist
4 Positive Reviews