Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Self, Male 18, Pakistan
میرے دانتوں میں کیڑا لگ گیا ہے لیکن مجھے زیادہ درد نہیں ہوتا بٹ میرے چھ سے سات دانت ضائع ہونے کے قریب ہیں ان کا کوئی حل ہے تو بتائیں
السلام علیکم جپ دانت میں کیڑا لگا ہوا ہے اس کا حل تو یہ ہے کہ ایکسری کر کے دیکھا جائے کہ اس دانت کو بچانے کے لیے فلنگ ہو سکتی ہے یعنی بھرائی ہو سکتی ہے یا ا روٹ کے نال سے اس دانت کو بچایا جائے اور جوزات ضائع ہونے کے قریب ہیں ان کا جلد از جلد معائنہ ہونا ضروری ہے ا کلینکلی بھی اور ایکس ریز کر کے بھی دیکھا جائے کہ جس ذات کو بچایا جا سکتا ہے اس کو فوری طور پر بچانے کی کوشش کی جائے اور جو دانت نکلنے والے ہیں ان کو نکلوا کر پڑھنا ہے دانت بنایا جائے تاکہ اپ کھانے پینے کے قابل ہوں کیونکہ منہ کی صحت بہتر ہوگی تو اپ کی جانورل ہیلتھ بھی بہتر ہوگی تو اس کے لیے اگر اپ ہمارے پاس انا چاہیں تو میں ڈاکٹر محمد علی حقبانی ا ویسٹرن ڈینٹل ہاسپٹل گلشن اقبال کراچی میں ہوتا ہوں اپ یو ار ویلکم
فوری طور پر اپنے قریبی مستند ڈینٹسٹ کو دکھائیں ۔ اس کی کوئی بھی وجہ ہو سکتی ہے۔ اس عمر میں ایسا ہونا بہتر نہیں۔ MARHAM سے رابطہ کریں
Aoa. at this young age, it's not good. Contact your nearest qualified dentist to identify the reason. Contact MARHAM please
دانت بھرنے کے لیے آپ کو دانتوں کے ڈاکٹر کے پاس جانا پڑتا ہے تاکہ دانتوں کے کیریز کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔
Please visit a dentist for filling of your carious teeth
Iska hal ye ha k idr muftkhori krny ki bjae kisi achy dentist ko check krwaen or proper ilaaaj krwaen
dentist ko checkup karwae
dentist k pas visit kre for proper diagnosis
You have to get the treatment done as soon as possible
visit ur nearby a good dentist for complete management & proper indicated treatment pls
visit dentist
Visit ur nearest dentist
proper tooth brushing krae ....Jin danto Mae keera hai os Kae lea apnae kareebi dentist Kae pas Jaye. ..taa kae keera na zayda ho..Baki sarey danto ka xray kraye
Implant is best option. Kindly visit ur nearby dentist
visit dentist for examination, to diagnos cause of tooth loss
ap jitna jaldi apny dentist ky pass jaegy utny jaldi koi Acha or fox nae danto wala lag Sakta he jitna late kregy utny utarny charhany waly dant lagygy
7 Positive Reviews