Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Self, Male 20, Hab choki Balochistan
میرے چہرے پر دانوں کا مثلہ ہیں اور یہ دانے اتنے بڑے اور پیپ سے بھرے ہوتے ہیں کہ خود بخود پٹ جاتے ہیں اور ان دانوں نے میرے سارے چہرے پر داغ اور کہڈے بنا رکے ہے اور میں نے کہیں ڈاکٹرز کو دکھایا اور کوئی فرق نہیں ہو عارضی طور پر یہ درمیان میں رک گئے لیکن پھر وہی حال ہے
Pls get an appointment.I’ll treat it after checking it
58 Positive Reviews