Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Father, Male 64, Pindora, Rawalpindi
اسلم علیکم، کچھ ہفتے پہلے میرے والد کے پاؤ پر تھورا سا زکم ہو گیا تو، انہو نے اسے کوئی اہمیت نہیں دی اور ابھی وو زخم بہت زیادہ ہو گیا ہے اور ٹھک نہیں ہو رہا ہے۔ اگر وو تھورا سا چلیں تو انکی ٹانگ اور پاؤں میں سوجن ہو جاتی ہے، ابھی شوگر کے لیے وو CITA-MET 50/1000 گولی لے رہے ہیں۔ زخم انکی دائیں والے ٹخنے کے پاس ہے۔ اس کے علاوہ انکی بائیں والی ران کے اوپر والا ماس سو گیا ہوا ہے اور جب چلتے ہین تو انکے بائیں والے گھٹنے میں بی درد ہوتی ہے۔ برائے مہربانی مجھے بتائیں کہ میں انہیں کس ڈاکٹر کے پاس لے جاؤں؟
please get in clinic or online consultation
اللہ آپ کے والد کو صحت عطا فرمائے
بہتر تو یہ ہے کے آ کر چیک کروایا جائے۔
ابھی کیلیے
tab Augmentin 1gm one tab two times a day for 6 days
tab danzin ds one tab two times a day for 6 days
tab methycobal 500mcg one tab two times a day for 7 days
Pyodine Dressing
Tab. Brufen 400 mg 1+1
38 Positive Reviews