Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Self, Female 28, mari city, Mianwali, Punjab
مجھے ایک میہنہ ہو گیا ہے اور میرا پیٹ بالکل پھولا ہوا ہے ،نہ کوئی میڈیسن اثر کر رہی نا ڈائٹ اور نہ ہی ورزش ۔۔۔بھوک بھی نہیں لگتی اور معدہ ہمیشہ بھرا بھرا رہتا ،پانی بھی نہیں پیا جاتا۔۔۔جسم میں بھی درد رہتا ،کبھی قبض رہتی تو کبھی موشن ۔۔۔پلیز مجھے اسکا حل بتائیں ۔۔کونسے ٹیسٹ کرواؤں میں اب
5 Positive Reviews