Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Self, Male 31, Faisalabad
پاخانہ کا مسئلہ ہے 15 سے 20 منٹ لیٹرین میں بیٹھنے کے بعد بھی محسوس ہوتا کہ ابھی کام مکمل نہیں ہوا اور حاجت دوبارہ محسوس ہوتی،علاوہ ازیں دوپہر یا کسی بھی وقت کھانا کھانے کے فوراً بعد شدید حاجت محسوس ہوتی خصوصاً عصر کے بعد کھانا کھاؤں،ٹائم بہت زیادہ لگتا پاخانہ کرنے میں۔
do some test hpilori stool r/E lfts CBC then send us will advise some thing every will fine
6 Positive Reviews