Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Male, 35 years old, Jhang
صبح ناشتے کے کچھ دیر بعد گلے کی طرف گیس سی آتی ہے جس کی وجہ سے دل گھبراتا ہے بہت زیادہ جسم ٹھنڈا گرم ہونے لگتا ہے شوگر بلڈ پریشر ٹھیک ہے ہیپا ٹائٹس بھی ٹھیک ہے گھبراہٹ ہونے کے بعد ڈکار سے یا ہوا خارج ہونے سے گھبراہٹ کم ہوتی ہے لیکن بے چینی سی لگی رہتی ہے کام نہیں کر سکتا پریشان رہتا ہوں کیا کروں
Assalam o alaikum you need upper GI endoscopy
26 Positive Reviews