Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Self, Male 24, Saudi Arabia
سخت کھانسی تھی ایک ہفتے تک کھانسی کی دوائی کھالی ہفتے بعد ٹھیک ہوگیا ۔ لیکن اسکے بعد سینے کے درمیان میں درد شروع ہو اس طرح لگ رہا تھا کوئی چھوری سے کاٹ رہا ہو یا کوئی چیز پھنس گیا ہے ڈاکٹر نے ایی سی جی ، ایکسرے ، سٹی سکین ، سی بی سی ، سٹول ٹسٹ کیا سب نارمل ہیں بہت سے پین کلر لی ۔ مسکولر درد اور سوزش کم کرنے والی دوائیں بھی کھالی ۔ لیکن سینے کے درمیان دو تین مہینوں سے مستقل اور مسلسل درد جو سونے اور آرام کرنے سے کم ہوتا ہے حرکت کرنے یا دباؤ پر جانے پر بڑ جاتا ہے ابھی تک اسکی ٹھیک تشخیص نہیں ہوسکا۔ اسکی ممکنہ وجوہات کیا ہوسکتی ہیں
No need to worry
Just get an Online Appointment with me
Thanks
for proper diagnosis and management need to be visited by a senior general physician specialist
buht test karwa liay... ab aram karain
6 Positive Reviews