Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Self, Male 35, ?????
بچپن سے کمزوری ہے،خون کی کمی تھی،پیٹ خراب رہتا تھا،آنکھیں زرد،چہرہ زرد،جس کی وجہ سے ہچکچاہٹ تھی لیکن کبھی پراپر علاج نہیں کروایا اب شادی کو سات سال ہو گئے ہیں ایک بچہ ہے لیکن پچھلے تین سال سے کنسیو نہیں ہوا،سرعت انزال کا مسئلہ ہے،اور کمزوری بہت زیادہ ہے ہاتھ پاؤں سن ہو جاتے ہیں،سر کچھا ہوا رہتا ہے ،کمر بلکل خالی معلوم ہوتی ہے ،اکثر آنکھوں کے آگے اندھیرا آجاتا ہے ،ہروقت لیٹا رہتا ہوں کوئی کام کرنے کو دل نہیں کرتا،اپنا کاروبار ہے لیکن جاتا نہیں ہوں گھر والے پریشان ہیں اس وجہ کبھی بہت ڈپریشن ہو جاتا ہے کئی سال سے یہ حالت ہے گجرات میں کوئی ریفر کریں جس سے پراپر علاج کرواؤں حتی کہ نماز میں الفاظ ادا نہیں ہوتے اللّہ پاک ہم سب پر رحم فرمائیں
Patient
Post Owner
????? ????????? ?? ???? ???? ??? ? ????? ???? ?? revitale multi tablet ????? ?? ??? ?? ???? ??
take proper food, rest, sleep, exercise, and tell all your symptoms
Patient
Post Owner
assalam o alaikum dr sb revitale multi tab or ginseng original kia in dono ka istamal kr skta hon
2 years ago
6 Positive Reviews