Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Other, Female 1, Hazro
میری بیٹی جس کی عمر ڈیڈھ سال ہے ۔اس کی یہ رپورٹ کیسی ہے اور کیا اسکا جسم خون بنا رہا ہے یا نہیں ۔ خون کم ہے تو کیا علاج ہے مزید معلومات بھی دیں ۔ اور کونسا فروٹ بہتر ہے اس رپورٹ کے حساب سے شکریہ
محترم آپ کی بیٹی کے حوالے سے مزید معلومات چاہیئے ھیں تاکہ ممکنہ بیماری کا پتا لگایا جا سکے۔ آج ہی appointment بک کروائیے۔ شکریہ
بچی کو خون کی کافی کمی ہے۔ ابھی میرے ساتھ اپوائنٹمنٹ بک کریں ۔ میں آپ کو مکمل تفصیل سے وجوہات اور اسکا علاج بتاؤں گا۔
book appointment with me. i will explain you complete treatment.
visit to child specialist
she has anemia.
further tests required
fruits don't decrease anemia
detailed history needed for better outcome
https://www.marham.pk/online-consultation/general-physician/khanewal/dr-m-sanaullah-qureshi-26078
Book appointment online or call at
042-32591427, 427
book consultation for as low as Rs 0 for today
ur issue would be resolved IA
1 Positive Reviews