Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Wife, Female, 35 years old, Muzaffar Garh
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ وزن کم کرنے کے لیے بلڈ پریشر کا مریض اگر سونف کا پانی استعمال کرتا ہے تو کیا بلڈ پریشر کے لیے مسئلہ تو نہیں ہوگا ؟؟؟ بلڈ پریشر تیز ہو جاتا ہے کبھی کبھی ۔۔ والسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
وعلیکم السلام ،
بلڈ پریشر کے مریضوں کو وزن کم کرنے کے لئے احتیاط کرنی چاہیئے ۔ آپ سب سے پہلا کام یہ کریں کے دن میں دو بار یعنی صبح و شام انکا بلڈ پریشر چیک کر کے اپنے پاس لکھ لیا کریں ۔ ایک ہفتے کا ریکارڈ جمع کریں پھر اِس ایپلیکیشن کے ذریعہ اپوائنٹمنٹ بک کر لیں تاکہ باقاعدہ اور ٹھیک علاج کیا جا سکے ۔
وسلام
ws.
sir she might be needing an adjustment in her anti hypertensive medication.
she needs strict bp charting twice daily for 3 to 5 days with continuation of medicine.
we can also work on dietary plan after adjustment of hypertensives.
for further details avail online consultation please.thanku.
need to be visited by a specialist physician soon after taking history and doing physical examination and some tests then everything will be cleared up
medicine continue rkhain or achy mualig sy ilaj krwain
9 Positive Reviews