Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Sister, Male 28, kamoke
اسلام و علیکم محترم /محترمہ میری بہن جسکی عمر 28 سال ھے اسے دماغ میں درد رھتا ھے ساتھ دماغ سو بھی جاتا ھے کبھی کبھار حالت کافی خراب ہو جاتی ھے ہم اپنی حثیت کے مطابق مکمل علاج کروانے سے قاصر ھیں بہت بڑی امید اور پریشانی کے ساتھ میں نے بہت سوچ بچار کے بعد اس پلیٹ فارم پی اپنی بات رکھ دی ھے جہاں مجھے اپنی بہن کے علاج کے لیے آپ سے بہت امید ھے مجھے مکمل راہنمائی اور ممکنہ مدد کے ساتھ جواب دیں جتنا کر سکیں ہم بھی کریں گے آپکا ساتھ چاہیے آپکے مشکور ھونگے مہربانی جلدی رابطے میں میری التجاء کو پورا فرما دی میرا رابطہ نمبر 0301-3221112
This is type of headache kindly get evaluation from near Neurologist
14 Positive Reviews