Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Self, Male 49, mardan
السلام علیکم میری ماں کی عمر 49 سال ہے اس لیکن 30 سال سے وہ سر درد میں مبتلا ہے ایسا کوئی دِن نہیں جو بغیر درد کے گزرا ہو ہم ہر وقت اس کا سر دباتے رہتے ہے جب درد حد سے گزر جاتی ہے تو لوکل ڈسپنسر ایک انجکشن لگاتا ہے بس تھوڑا سا آرام ہو جاتا ہے۔۔اورkpk میں ہم نے بہت ڈاکٹرز سے رجوع کیا سینکڑوں ٹیسٹ کیے۔۔ctscan،MRI۔۔سب کچھ کیا مگر سر درد بالکل بھی کم نہیں ھوتا۔۔اگر کوئی مجھ کو وجہ بتائے،علاج بتائے،تو بڑی مہربانی ہوگی۔۔جزاکاللہ
وعلیکم السلام۔
مریض کو دیکھنے کے بعد تشخیص ممکن ہو سکتی ہے ۔ پرانی ادویات اور ٹسٹ اپنے ساتھ اپ لا سکتے ہیں
detailed history needed for better outcome
https://www.marham.pk/online-consultation/general-physician/khanewal/dr-m-sanaullah-qureshi-26078
Book appointment online or call at
042-32591427, 427
book consultation for as low as Rs 0 for today
ur issue would be resolved IA
45 Positive Reviews