Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Female, 76 years old, Jauharabad
السلام وعلیکم سر میری والدہ کو بھولنے کی بیماری ہے، CT SCAN کروایا جس میں پتہ چلا کہ دماغ بہت سکڑ گیا ہے۔ ٹریٹمینٹ بھی کروا رہی ہیں لیکن انکی حالت بہت خطاب ہوتی جا رہی ہے۔ ٹریٹمینٹ سے پہلے پھر بھی بہتر تھیں۔ اب کپڑے پہاڑ دیتی ہیں۔ واشروم نہیں جاتی غصّہ ہوتی ہیں۔ سر مہربانی فرما کر اسکا علاج . ۔ بطا دیجئے
share ct brain
Patient
Post Owner
jee sir video upload nhi ho rahi, picture share ki h
3 months ago