Book Video Consultation

Book Video Consultation

Stay Home

No Waiting in lines

Audio/Video Call

PMC Verified Doctors

Talk to Pediatrician on بخار اور آئرن کی کمی

person-avatar

Asking For Self, Male 28, mandi bahuddin

ڈاکٹر صاحب میری بچی کی عمر دو سال ہے پچھلے دس مہینے سے اس کا بخار نہیں جا رہا 6دفعہ خون لگ چکا ہے لاہور چلڈرن ہاسپٹل میں بھی رکھا ہے یار دفعہ وہاں خون لگا ہے بچی کے انہوں نے ٹیسٹ کیے تھے نہ ہی بچی کو کینسر کی علامات ہیں بخار بھی نہیں جا رہا اور خون بار بار کم ہو جاتا ہے تو ان کو پتہ نہیں چلا کیا مسئلہ ہے تین مہینے تقریبا ٹھیک گذرے ہیں تو اب پھر بچی کو خون لگا ہے لاہور سے آئے ہوئے تین مہینے گزر چکے ہیں لیکن دعائیہ مسلسل بچی کو کھلا رہے ہیں اب پھر چار ایچ بی بچی کی رہ گئی ہے اور پلیٹ لیٹس 32 ہزار ہیں تو خون لگا ہے بچی کا خون کیوں بار بار کم ہوتا ہے اور بخار کیوں نہیں جاتا اس کی کوئی وجہ بتا دی

Member of Marham-Forum

reply mee

Attach Photo here: