Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Other, Female, 19 years old, Lodhran
محترم جناب میری کزن ہیں اور 10 دن پہلے اس کو یہ مسلہ شروع ہوا ،شروع میں بخار ہوا ہلکا سا پھر بولنا بند ہو گیا ،اس کی 2 دن بعد سوگئی نہ آنکھیں کھولتی ہے اور نہ بولتی جتنی مرضی کوشش کر لیں کوئی جواب نہیں دیتی ، تین دن سے صبح اٹھتی ہے لیکن کوئی بات نہیں کرتی پھر دو گھنٹے بعد سو جاتی ہے ،اٹھانے پر نہیں اٹھتی جب زیادہ اس کو اٹھانے کی کوشش کرتی ہیں تو وہ مسکراتی ہے ۔تین چار ڈاکٹر کو چیک کروا دیا ہے ایک نے کہا ٹینشن ہے ۔باقی کہتے ٹھیک ہو جائے گی ۔ہم بہت پریشان ہیں بچی کے آٹھ دن بعد پیپر ہیں۔کوئی ٹیسٹ نہیں کروائے ۔کیا کریں
please contact for Assessment and treatment
kindly contact for online consultation.
consult online for treatment
Patient
Post Owner
sir plz Whatsapp/ contact number
1 month ago