Book Video Consultation

Book Video Consultation

Stay Home

No Waiting in lines

Audio/Video Call

PMC Verified Doctors

Talk to Psychiatry on ،شروع میں بخار ہوا ہلکا سا پھر بولنا بند ہو گیا ،اس کی 2 دن بعد سوگئی نہ آنکھیں کھولتی ہے اور نہ بولتی

person-avatar

Asking For Sister, Female 19, lodhran

محترم جناب میری کزن ہیں اور 10 دن پہلے اس کو یہ مسلہ شروع ہوا ،شروع میں بخار ہوا ہلکا سا پھر بولنا بند ہو گیا ،اس کی 2 دن بعد سوگئی نہ آنکھیں کھولتی ہے اور نہ بولتی جتنی مرضی کوشش کر لیں کوئی جواب نہیں دیتی ، تین دن سے صبح اٹھتی ہے لیکن کوئی بات نہیں کرتی پھر دو گھنٹے بعد سو جاتی ہے ،اٹھانے پر نہیں اٹھتی جب زیادہ اس کو اٹھانے کی کوشش کرتی ہیں تو وہ مسکراتی ہے ۔تین چار ڈاکٹر کو چیک کروا دیا ہے ایک نے کہا ٹینشن ہے ۔باقی کہتے ٹھیک ہو جائے گی ۔ہم بہت پریشان ہیں بچی کے آٹھ دن بعد پیپر ہیں۔کوئی ٹیسٹ نہیں کروائے ۔کیا کریں۔

Psychiatrist in Lahore - Dr. Arooj Fatima

Dr. Arooj Fatima - Psychiatrist

MBBS, Consultant Psychiatrist MD, CPD (Child & Adolescent Mental Health), Certified Geriatric Psychiatrist (APPNA) , Member of European Psychiatric Association | Lahore

review-stars

857 Positive Reviews

consult for assessment and treatment


0

0

Psychiatrist in Kohat - Dr. Tahir Mehmood

Dr. Tahir Mehmood - Psychiatrist

MBBS, FCPS (Psychiatry) | Kohat

review-stars

7 Positive Reviews

AoA, Contact me for Assessment and treatment


0

0

Attach Photo here: