Book Video Consultation

Book Video Consultation

Stay Home

No Waiting in lines

Audio/Video Call

PMC Verified Doctors

Talk to Psychiatry on میں زیادہ سوچتی ہو کیسے اس چیز سے بچو

person-avatar

Asking For Self, Female 23, Jhelum

اسلام علیکم میرا سوال ہے کہ میں پوچھنا چاہتی ہو کہ میں اپنے future.creereکے بارے میں بہت۔فکر مند ہو اور یہ سوچ مجھے 17 سال کی عمر سے ہے اور میں اس سوچ سے جان بچانا چاہتی ہو مگر ہر روز مجھے رات کو مجبور ہو جاتی ہو سوچ نے پر خود کو کنڑول کرتی ہو مگر نہیں ہوتا مجھے ساری رات نیند نہیں آتی اور بہت زیادہ غصہ آتا ہے ہر وقت بیپی ہای رہتا ہے سمجھ نہیں آرہا کہ مجھے کیا ہوا ہے میں اب تھک چکی ہو کچھ بھی سوچنا۔ ہیں چاہتی مگر اب خود کو کنڑول نہیں کرپاتی

Psychiatrist in Sialkot - Dr. Mahrukh Ansar Khan

Dr. Mahrukh Ansar Khan - Psychiatrist

MBBS, FCPS (Psychiatry), ICAP-I | Sialkot

review-stars

44 Positive Reviews

please psychiatrist ko visit kren. ye bhi ek marz hai jiska elaj mumkin hai

Psychiatrist in Karachi - Dr. Aslam Pervez

Dr. Aslam Pervez - Psychiatrist

MBBS, DPM, BCPsych, MRCPsych (UK), FRCPsych (UK), Diploma in Psychiatric Practice (UK) | Karachi

review-stars

4 Positive Reviews

wks, why r u suffering needlessly, have full psychiatric assessment so u can recover on prescribed medication

Psychiatrist in Karachi - Dr. Shahnaz Aslam

Dr. Shahnaz Aslam - Psychiatrist

MBBS, MCPS (Psychiatry) | Karachi

review-stars

5 Positive Reviews

وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔ آپ ضرور ہم سے رابطہ کیجئے، آن لائن بھی اپائنٹمنٹ لے سکتی ہیں۔ وڈیو کال کے ذریعے۔ آپ ان شاءاللہ ان غیر ضروری سوچوں سے نجات حاصل کر لیں گی اور غصے، بلڈ پریشر کی شکایت بمع نیند کا نہ آنا, ان سب سے شفا پائیں گی۔ تاخیر کرنے سے مرض بڑھتا جاتا ہے۔

Psychiatrist in Karachi - Dr. Sabir Hussain Khan

Dr. Sabir Hussain Khan - Psychiatrist

MBBS, MCPS (Psychiatry) | Karachi

review-stars

2 Positive Reviews

کثرت سے درود شریف پڑھیں ۔ روزانہ ایک گھنٹہ چہل قدمی کریں ۔ لال گوشت ، چاول ، میدے کی بنی چیزیں مثلآ ڈبل روٹی ، بسکٹ ، پاپے ، اور کولڈ ڈرنکس سے اجتناب برتیں ۔
اور خیالات پر کنٹرول کے لئیے کسی قریبی سائیکاٹرسٹ سے موڈ اسٹیبا لائزرز لکھوائیں ۔


Attach Photo here: