Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Female, 32 years old, Talagang
اسلام علیکم،آج سے چھ سال پہلے میں ایک شدید ذہنی صدمے اور خوف کی کیفیت سے دوچار ہوئی تھی جس نے دل بھی بہت افسردہ کیا تھا۔اس کے بعد سے ذہن کی عجیب حالت ہو گئی ہے،میں اپنی پریشان کُن سوچوں کو قابو نہیں کر پاتی ایسے لگتا ہے جیسے یہ سوچیں مجھے پاگل کر دیں گی۔مجھے اپنی سمجھ نہیں آ رہی ہوتی۔میرا اپنے ذہن پر سے اختیار ختم ہونا شروع ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے پریشانی اور خوف شروع ہو جاتا ہے تب صورتحال اور بد تر ہو جاتی ہے۔ پلیز میری مدد کریں میں پاگل نہیں ہونا چاہتی۔
please book appointment for further management
I can understand it sounds very hurtful...your symptoms are suggestive of post traumatic stress disorder..
you need complete assessment and treatment.
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔
ان شاءاللہ آپ موثر علاج سے بالکل صحتمند ہو جائیں ھی۔ انتہائی صدمے کی کیفیت انسان کے ذہنی نظام میں حفاظتی طور جو تبدیلیاں لاتی ہیں وہ اکثر صدمے اور ردعمل کا عرصہ گزر جانے کے بعد بھی جاری رہتی ہیں اور ذہنی و نفسیاتی عارضہ میں تبدیل ہو جاتی ہیں۔
اصولا" تو اس کا علاج صدمے کے واقع ہوتے ہی، جلد سے جلد شروع ہوجانا چاہئیے۔ مگر، اب بھی آپ اگر فورا" علاج شروع کروائیں تو ان شاءاللہ چند ہفتوں میں ہی بہتری محسوس کریں گی۔ اس کے لئیے آپ کو دوائیاں دی جائیں گی اور سوچوں اور جذبات کو بہتر طریقے سے برتنے کی تربیت/تھیراپی دی جائے گی۔
آپ جلد سے جلد وقت لیں اور علاج شروع کوائیں۔ ان شاءاللہ جلد آپ سے آن لائن ملاقات ہوگی۔ اپنا خیال رکھئییے۔ فی امان اللہ
consult clinical psychologist
AOA ma'am, kbse he ye issue? koi test kraya ? koi med li apne? preshan na hon it's curable
4 Positive Reviews