بچپن کا موٹاپا سنگین طبی حالت ہے جو بچوں اور نو عمروں کو متاثر کرتی ہے۔ یہ خاص طور پر پریشان کن ہے کیونکہ اضافی وزن اکثر بچوں کو صحت کے مسائل کی راہ پر گامزن کرتے ہیں۔ جن میں کبھی بالغوں کے مسائل، بلڈ پریشر اور ہائی کولیسٹرول شامل ہیں۔ بچپن کا موٹاپا خود اعتمادی میں کمی اور اکیلے پن کا باعث بن سکتا ہے۔ بچپن کا موٹاپا کم کرنے کی ایک بہترین حکمت عملی یہ ہے کہ آپ پورے خاندان کے کھانے کی روٹین کو تبدیل کرتے ہوئے روزانہ ورزش کی عادت کو اپنائیں۔ بچپن کا موٹاپا روکنے…
Author: Dania Irfan
ڈپریشن اور ذہنی دباؤ ایک ذہنی بیماری ہے۔ جس سے دنیا میں ہر دوسرا انسان متاثر ہورہا ہے، پر وہ اس کی علامات سے انجان ہے اور اس تکلیف کا علاج نہیں ڈھونڈ پاتا۔ ۔ 1 ڈپریشن اور ذہنی دباؤ کی وجوہات ڈپریشن اور ذہنی دباؤ کی وجوہات مختلف نشانیاں ہو سکتی ہیں جیسے دکھ، چڑچڑا پن، خالی پن کا احساس، اور علمی تبدیلیاں وغیرہ۔جو انسان کے روزمرہ کے کام کو متاثر کرتی ہیں۔ ڈپریشن اور ذہنی دباؤ کا علاج ادویات اور سائیکو تھراپی سے کیا جاتا ہے اس کے علاوہ طرز زندگی مین تبدیلیاں بشمول غذائی تبدیلیاں کرنا…
ناریل کے پانی کےبارے میں کہا جاتا ہے کہ حاملہ خواتین کے لئے بہت فائدہ مند ہے۔ ہم ناریل کا پانی استعمال کرکے اس سے بہت سے فوائد حاصل کرسکتے ہیں کیونکہ یہ وٹامنز اور منزلز سے بھرپور ہوتے ہیں۔ اگر آپ بھی جاننا چاہتے ہیں کہ ناریل کے اندر کونسے فوائد ہیں تو یہ بلاگ لازمی پڑھیں۔ آپ کو اگر صحت کا کوئی بھی مسئلہ ہے تو آپ مرہم ڈاٹ پی کے کی ویب سے ڈاکٹر کی اپائنمنٹ لے سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اس نمبر پر 03111222398 آن لائن کنسلٹیشن لے سکتے ہیں۔ ناریل کے پانی کے فوائد…
مردوں میں بریسٹ کینسر یا چھاتی کے سرطان کا تناسب عورتوں سے بے شک کم ہے مگر موجود ہوتا ہے،زیادہ تر لوگ یہی سمجھتے ہیں کہ یہ عورتوں کی بیماری ہے مگر حقیقت اس کے برعکس ہے، یعنی یہ بیماری مردوں میں بھی پائی جاتی ہے۔ مردوں کو بریسٹ کینسر کیسے ہوسکتا ہے؟ چونکہ مردوں کے جسم کی ساخت عورتوں سے مختلف ہوتی ہے اس لیے پہلا سوال یہی ذہن میں آتا ہے کہ مردوں کو بریسٹ کینسر کیسے ہوسکتا ہے تو حقیقت یہی ہے کہ مردوں عورت دونوں ہی کے جسم میں چھاتی کے ٹشو موجود ہوتے ہیں جو…
خارش کی تکلیف کا احساس ان افراد کو زيادہ بہتر ہو سکتا ہے جو کہ اکثر اس کا شکار رہتے ہیں. گزشتہ دو سالوں میں کرونا کی وبا کے پھیلاؤ کے سبب اور بار بار لاک ڈاون لگنے کی وجہ سے لوگوں نے اپنا زيادہ وقت گھروں میں ہی گزارا ہوگا۔ یہاں تک کہ زیادہ تر کاموں کے آن لائن ہونے کی وجہ سے لوگوں نے معاش کے لیۓ بھی گھر سے نکلنا چھوڑ دیا تھا اسی دوران اکثر لوگوں نے یہ بھی محسوس کیا ہے کہ گھر میں رہنے کی وجہ سے اس سال ان کو خارش کی تکلیف ہمیشہ…
پی سی اوز یا پولی سسٹک سنڈروم خواتین کی ایک ایسی بیماری ہےجو ہارمون کی بے اعتدالی کی وجہ سے ہوتی ہے ۔ اس سنڈروم کا شکار خواتین میں دیگر خواتین کے مقابلے میں زيادہ مقدار میں مردانہ ہارمون کا افراز ہوتا ہے جس سے ماہواری کا سائیکل متاثر ہوتا ہے اور حمل کے ٹہرنے میں مسائل پیدا ہوتے ہیں۔ پی سی اوز کی وجہ سے ایک جانب تو خواتین کے چہرے پر بالوں کی نمو میں اضافہ ہوتا ہے یا پھر سر کے بال تیزی سے گرنے لگتے ہیں اور گنج پن کا باعث بن سکتے ہیں اس کے…
ڈسٹ الرجی کا عام سبب ہوا میں اڑنے والی مٹی اور ریت کے ذرات ہوتے ہیں پاکستان کا شمار ان ملکوں میں ہوتا ہے جہاں پر ریت اور مٹی کے ذرات کو کم کرنے کے لیۓ اقدامات کا فقدان نظر آتا ہے جس کی وجہ سے ہر دوسرا انسان ڈسٹ الرجی میں مبتلا نظر آتا ہے۔ ۔ 1 ڈسٹ الرجی سے کیا مراد ہے؟ عام طور پر ڈسٹ میں چھوٹے چھوٹے ایسے کیڑے موجود ہوتے ہیں جو کہ عام آنکھ سے دیکھے نہیں جاسکتے ہیں اس کے علاوہ انسانی مردہ خلیات جو کہ جسم سے ہر وقت جھڑتے رہتے ہیں…
بچہ دانی میں رسولی کے شکایت آج کل ہر دوسری عورت کو ہو رہی ہے اس حوالےسے ماہرین کے مطابق یہ عورتوں میں بلوغت سے لے کر مینو پاز تک کے دور میں کسی بھی وقت ہو سکتی ہے اگرچہ ماہرین بچہ دانی میں رسولی کے بننے کے حقیقی سبب کو بتانے میں اب تک کامیاب نہیں ہو سکے مگر ان کا اندازہ ہے کہ جسم میں ایسٹروجن نامی ہارمون کی زيادتی کے سبب بچہ دانی میں رسولی بن سکتی ہے بچہ دانی میں رسولی سے کیا مراد ہے بچہ دانی میں رسولی سے مراد بچہ دانی میں بنے والی…
جنسی اعضا کی صفائی ایک ایسا موضوع ہے جس پر عام طور پر لوگ بات کرتے ہوۓ نظر نہیں آتے ہیں۔ مگر جس طرح جسم کے ہر حصے کی صفائی صحت مند رکھنے کے لیۓ ضروری ہوتی ہے، اسی طرح جنسی اعضا کی صفائی بھی بہت اہم ہے، مگر اکثر افراد کو اس کے بارے میں پوری طرح آگاہی حاصل نہیں ہوتی ہے۔ جس کی وجہ سے مختلف قسم کی پیچیدگیوں کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔ ۔ 1 خواتین کے جنسی اعضا کی صفائی خواتین کے جنسی اعضا کی صفائی کا عمل اس حوالے سے کسی حد تک…
کھجور کا کھانا اس کی افادیت سنت سے ثابت شدہ بھی ہے اور اب جدید سائنسی تحقیق کے مطابق کھجور کا کھانا بہت ساری بیماریوں سے نہ صرف محفوظ رکھتا ہے بلکہ یہ جسم کو طاقت فراہم کر کے بیماریوں سے لڑنے کی قوت بھی فراہم کرتی ہے۔ اس کے حوالے سے ماہرین کی تحقیقات ابھی جاری ہیں اور اس حوالے سے بہت کچھ جاننا ابھی باقی ہے ۔ کھجور کے فوائد اور اس کے استعمال کے حوالے سے ماہر غذائيت سے رہنمائی اور مشورے کے لیۓ مرہم ڈاٹ پی کے کی ویب سائٹ وزٹ کریں یا پھر 03111222398 پر…