جو انسان جس کام میں مہارت رکھتا ہے وہ ہی اچھے طریقے سے سرانجام دے سکتا ہے،آج کے اس دور میں ہر بیماری کا ایک الگ ڈاکٹر ہوتا ہے جو وہ اس بیماری کا علاج کرنے میں مہارت رکھتا ہے۔اسی طرح کاسمیٹک سرجن اپنے شعبے میں مہارت رکھتے ہیں۔یہ ڈاکٹر سرجری اوراسکن سے متعلق مسائل کو حل کرتے ہیں،وہ کونسے ایسے لاہور کے مشہور ڈاکٹر ہیں جو ان مسائل کو حل کرتے ہیں یہ جاننے کے لئے یہ مضمون آپ کے لئے مدد گار ثابت ہوگا۔
کاسمیٹک سرجن کون ہوتے ہیں؟-
ایک قسم کی پلاسٹک کی سرجری ہوتی ہے جو کاسمیٹک سرجن کرتے ہیں۔پلاسٹک سرجری جسم کت تمام حصوں پر کی جاسکتی ہے۔سرجری خود کو جوان رکھنے کے لئے بھی کروائی جاتی ہے۔
کاسمیٹک سرجن کونسے مسائل کو دیکھتے ہیں؟-
کاسمیٹک سرجن جن مسائل کو دیکھتے ہیں وہ مندرجہ ذیل ہیں؛
جلنے کے نشان کی سرجری
چھاتی کی کاسمیٹک سرجری
کاسمیٹک سرجری
فلرز
پلاسٹک سرجری
فیس لفٹ
یہ جلد کے ماہرین ہوتے ہیں یہ اسکن سے متعلق ہربیماری کا علاج کرتے ہیں۔
لاہور کے مشہور کاسمیٹک سرجن-
اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر شیراز رضا-
اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر شیراز رضالاہور میں کاسمیٹک سرجن کےاسسٹنٹ پروفیسر کے طور پر کام کررہے ہیں۔ان کے پاس اس فیلڈ میں5سال کا تجربہ ہے۔ان کے مریض ان سے مطمئن ہیں۔
قابلیت-
Cosmetic Surgeon,Plastic Surgeon
MBBS,MRCS(Edin Burgh),FCPS(Plastic Surgery), Fellowship in hand and Microsurgery NUH Singapore
اوقات کار-
وڈیو کنسلٹیشن
پیر سےجمعہ
شام 4 بجےسے 5 بجے تک
کلینک
عمر ہسپتال اینڈ کارڈیک سنٹر جیل روڈ لاہور
پیر سے جمعہ
شام 5 بجے 7:30 بجے تک
فیس-
وڈیو کنسلٹیشن ،2000 روپے
کلینک ، 2500روپے
ڈآکٹر عدنان محمود-
ڈاکٹر عدنان محمود لاہور میں کاسمیٹک سرجن کے کنسلٹنٹ کے طور پر کام کررہے ہیں،ان کے پاس اس فیلڈ میں20 سال کا تجربہ ہے۔
قابلیت-
Cosmetic Surgeon, Dermatologist
MBBS,MD,Dermatology, Diploma in Aesthetic Dermatology
اوقات کار-
وڈیو کنسلٹیشن
پیر سےہفتہ سوائے جمعہ
شام 6:30 بجے سے 9:30 بجے تک
کلینک
پنجاب میڈیکل سنٹر جیل روڈ لاہور
پیر سے ہفتہ سوائے جمعہ
شام 6:30 بجےسے 9:30 بجے تک
فیس-
وڈیو کنسلٹیشن ،1000 روپے
کلینک ، 2000روپے
اسسٹنٹ پروفیسر ڈآکٹر ثانیہ احمد-
پروفیسر ڈآکٹر ثانیہ احمد لاہور میں کاسمیٹک سرجن کے طور پر کام کررہی ہیں،ان کے پاس اس فیلڈ میں 6 سال کا تجربہ ہے۔
قابلیت-
Cosmetic Surgeon,
MBBS,FCPS(Plastic Surgery)
اوقات کار-
وڈیو کنسلٹیشن
پیر سےاتوار
صبح 11 بجے سے رات 8 بجے تک
کلینک
بوروڈوئےپلاسٹک سرجری،ڈی ،ایچ،اے فیز 8 لاہور
پیر سے ہفتہ
شام 4بجے سے 7 بجے تک
فیس-
وڈیو کنسلٹیشن ،2500 روپے
کلینک ، 2000روپے
ڈاکٹر شہباز علی-
ڈاکٹر شہباز علی لاہور میں کاسمیٹک سرجن کے طور پر کام کررہے ہیں ان کے پاس اس فیلڈ میں10 سال کا تجربہ ہے۔
قابلیت-
Cosmetic Surgeon,
MBBS,MD (Dermatology) Certified in Lasers
اوقات کار-
وڈیو کنسلٹیشن
پیر سےاتوار
صبح 8:30 بجے سے رات 10:30 بجے تک
کلینک
رشید ہسپتال ڈی ایچ اے لاہور
پیر سے ہفتہ
شام 7 بجے سے 8 بجے تک
فیس-
وڈیو کنسلٹیشن ،1500 روپے
کلینک ، 1500روپے
ڈآکٹر افتخار علی شاہ-
ڈاکٹر افتخار علی شاہ لاہور میں پلاسٹک سرجن کے طور پر کام کررہے ہیں،ان کے پاس اس فیلڈ میں 37 سال کا تجربہ ہے۔
قابلیت-
Cosmetic Surgeon,plastic Surgeon
MBBS,FRCS (Edin) FRCS,(Glasgow) Diploma in Plastic Surgery Royal College of Surgeon of England
اوقات کار-
کلینک
ڈاکٹرز ہسپتال جوہر ٹاون لاہور
پیر ،منگل،جمعرات
صبح 9:30 بجے سے 2 بجے تک
فیس-
کلینک ، 3000روپے
اگر آپ کو جلد سے متعلق کسی قسم کا مسئلہ ہے تو اس کا آسان حل ہے آپ ایک فون کال کی مدد سے مرہم۔پی۔کے کی ویب سایٹ بہترین کاسمیٹک سرجن کی اپائنمنٹ لے سکتے ہیں اس کے علاوہ آپ وڈیو کنسلٹیشن یا اس نمبر پر 03111222398 پر آن لائن کنسلٹیشن لے سکتے ہیں۔