کاسمیٹک سرجن مختلیف سرجرریز کرتے ہیں،چہرے کو خوبصورت بنانے اور شیپ کے لئے سرجری کی جاتی ہے۔جو انسان جس چیز میں مہارت رکھتا ہے وہ بخوبی اس کے بارے میں جانتا ہوتا ہے اس لئے کاسمیٹک سرجنز چہرے کی خوبصورتی میں اضافے کے لئے سرجری کرتے ہیں۔اسلام آباد میں کونسے بہترین اور مشہور کاسمیٹک سرجن ہیں ،ہم ان کے بارے میں جانتے ہیں۔
کاسمیٹک سرجن کون ہوتے ہیں؟-
ایک قسم کی پلاسٹک کی سرجری ہوتی ہے جو کاسمیٹک سرجن کرتے ہیں۔پلاسٹک سرجری جسم کت تمام حصوں پر کی جاسکتی ہے۔سرجری خود کو جوان رکھنے کے لئے بھی کروائی جاتی ہے۔
کاسمیٹک سرجن کونسے مسائل کو دیکھتے ہیں؟-
کاسمیٹک سرجن جن مسائل کو دیکھتے ہیں وہ مندرجہ ذیل ہیں؛
جلنے کے نشان کی سرجری
چھاتی کی کاسمیٹک سرجری
کاسمیٹک سرجری
فلرز
پلاسٹک سرجری
فیس لفٹ
یہ جلد کے ماہرین ہوتے ہیں یہ اسکن سے متعلق ہربیماری کا علاج کرتے ہیں۔
اسلام آباد کے مشہورکاسمیٹک سرجن-
اسسٹنٹ پروفیسر ڈآکٹرکمال الدین خان-
اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر کمال الدین کوئٹہ میں کاسمیٹک سرجن کے اسسسٹنٹ پروفیسر کے طور پر پریکٹس کررہے ہیں،ان کے پاس اس فیلڈ میں10سال کا تجربہ ہے۔
قابلیت-
Cosmetic Surgeon,Plastic Surgeon, Dermatologist
MBBS,FCPS
اوقات کار-
وڈیو کنسلٹیشن
پیر سےاتوار
صبح9بجےسےرات10 بجے تک
کلینک
کوسمیٹیکو کلینک
پیر ،منگل،بدھ
صبح10بجےسےرات8 بجے تک
فیس-
وڈیو کنسلٹیشن ،800 روپے
کلینک ، 1000روپے
ڈاکٹروقارمقصود-
ڈاکٹر وقار مقصودسکن ہیر انسٹیٹوٹ اسلام آباد میں بطورِ ڈرمیٹالوجسٹ،کومیٹلولوجسٹ پریکٹس کررہے ہیں،ان کےپاس اس فیلڈ میں 11 سال کا تجربہ ہے۔ان کے مریض ان سے بہت مطمئن ہیں۔
قابلیت-
Dermatologist,Cosmetic Surgeon
MBBS,Diploma in Clinical Dermatology and Dermatosurgery
Diploma in Aesthetic Surgery in Hair Transplant
اوقات کار-
وڈیو کنسلٹیشن
پیر سےاتوارسوائے جمعہ
شام 6 بجے سےرات 9 بجے تک
کلینک
اسلام آباد سکن اینڈ ہیر انسٹیٹوٹ،بلیوایریا
پیر سے اتوارسوائے جمعہ
شام 6 بجے سے رات 9بجے تک
فیس-
وڈیو کنسلٹیشن ،1000 روپے
کلینک ، 1000روپے
ڈاکٹر محمد سلیم-
ڈاکٹر محمد سلیم کاسمیٹک سرجن کے کنسلٹنٹ کے طور پر اسلام آباد میں پریکٹس کررہے ہیں،ان کے پاس اس فیلڈ میں7 سال کا تجربہ ہے۔ان کے مریض ان سے بہت مطمئن ہیں۔
قابلیت-
Cosmetic Surgeon
MBBS,D-Derm Msc, MD
اوقات کار-
وڈیو کنسلٹیشن
پیر سےاتوار
صبح9 بجے سے رات 12 بجے تک
کلینک
اسکن اینڈ سمائلز کلینک سیکٹر ایف
پیر سے جمعہ
دوپہر 3 بجے سے شام 7 بجے تک
فیس-
وڈیو کنسلٹیشن ،2000 روپے
کلینک ، 1500روپے
ڈاکٹر ثوبیہ عثمان-
ڈاکٹر ثوبیہ عثمان اسلام آباد میں کوسمیٹک سرجن کے طور پر پریکٹس کررہی ہیں۔ان کے پاس اس فیلڈ میں7 سال کا تجربہ ہے۔ان کے مریض ان سے بہت مطمئن ہیں۔
قابلیت-
Cosmetic Surgeon
Master in Dermatology
اوقات کار-
وڈیو کنسلٹیشن
پیر سےہفتہ
شام7:30سے10 بجے تک
کلینک
ڈاکٹر ثوبیہ ڈرمااستھیٹک اینڈ میڈی پلس کلینک اسلام آباد
پیر سے ہفتہ
صبح11بجے1بجے تک
فیس-
وڈیو کنسلٹیشن ،1500 روپے
کلینک ، 1500روپے
پروفیسر ڈاکٹر طارق اقبال-
پروفیسر ڈاکٹر طارق اقبال اسلام آباد میں پلاسٹک سرجن کے طور پر پریکٹس کررہے ہیں،ان کے پاس اس فیلڈ میں30 سال کا تجربہ ہے۔
قابلیت-
Cosmetic Surgeon,Plastic Surgeon
MBBS,FCPS(Surgery)FRcs
اوقات کار-
کلینک
میکس ہیلتھ ہسپتال،اسلام آباد
پیر سے جمعہ
دوپہر 1 بجے سے 2 بجے تک
فیس-
کلینک ، 2000روپے
مندرجہ بالا ان تمام ڈاکٹرز سے آپ مرہم۔پی۔کے کی ویب سائٹ کی مدد سے اپائنمنٹ بک کرواسکتے ہیں،اس کے علاوہ آپ ان سے وڈیو کنسلٹیشن یا اس نمبر پر 03111222398 آن لائن کنسلٹیشن لے سکتے ہیں۔