آج کل سوشل میڈیا کے دور میں ہر چیز تک رسائی بہت آسان ہوگئی ہے،ہم باآسانی گھر بیٹھے کوئی چیز منگوا بھی سکتے ہیں اورباآسانی بجھوا بھی سکتے ہیں۔پہلے وقتوں میں ایسا ہوتا تھا کہ ایک مستند ڈاکٹر سے ملنے کے لئے اس سے مشورہ لینے کے لئے ہمیں میلوں سفر طے کرنا پڑتا تھا لیکن آج کےدور نے یہ کام بھی آسان ہوگیا ہے۔ہم گھر رہ کر بھی ڈاکٹرزسے مشورہ لے سکتے ہیں۔آج کے اس دور میں ہم یہ بھی جان سکتے ہیں کہ کونسا ڈاکٹر کس شہر کا مشہورڈاکٹر ہے اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ اسلام آباد میں کونسے ماہر امراض نسواں مشہور ہیں تو یہ جاننے کے لئے یہ مضمون آپ کی مدد کرئے گا۔
ماہرِامراض نسواں کون ہوتے ہیں؟ٓ-
ماہرامراضِ نسواں ڈاکٹرز عورتوں کی تولیدی نظام سے متعلق مسائل کو حل کرتیں ہیں،یہ عورتوں کے تمام مسائل دیکھتی ہیں۔
ماہرامراض نسواں جو مسائل دیکھتی ہیں؟-
رحم کے مسائل
حمل میں پچیدگی
ہارمونل عدم توازن
فائبرایڈز
بانجھ پن
اندام نہانی کی پچیدگی
ماہورای کی خرابی
اس کے علاوہ عورتوں کے تمام مسائل ماہر امراض نسواں دیکھتے ہیں۔
پروفیسر ڈاکٹر امبر جلیل بختیار-
پروفیسر امبر جلیل بختیاراسلام آباد میں ماہرامراض نسواں کے طور پر پریکٹیس کر رہی ہیں،ان کے پاس اس فیلڈ میں20 سال کا تجربہ ہے۔
قابلیت-
Gynecologist
MBBS,MCPS,FCPS (Obstetrician and Gynecology)
اوقات کار-
وڈیو کنسلٹیشن
پیر سےہفتہ
رات 8 بجے سے 9 بجے تک
کلینک
قائداعظم انٹر نیشنل ہسپتال نیر گلورا موڑ اسلام آباد
پیر سے ہفتہ
دوپہر 1 بجے سے شام 4 بجے تک
فیس-
وڈیو کنسلٹیشن ،1200 روپے
کلینک ، 2400روپے
پروفیسر ڈاکٹر غزالہ صدیق-
پروفیسر ڈاکٹر غزالہ صدیق اسلام آباد میں ماہر مراض نسواں کی پروفیسر کی طور پر کام کررہی ہیں،ان کے پاس اس فیلڈ میں 30 سال کا تجربہ ہے۔
قابلیت-
Gynecologist
MBBS,MCPS,FCPS (Obstetrician and Gynecology) PGDME(UK)
اوقات کار-
وڈیو کنسلٹیشن
پیر سےہفتہ
دوپہر 12 بجے سے 1 بجے تک
کلینک
قائداعظم انٹر نیشنل ہسپتال نیر گلورا موڑ اسلام آباد
پیر سے ہفتہ
دوپہر 12:30 بجے سے 4:30 بجے تک
الصدیق صاد شہید ہسپتال
پیر سے ہفتہ
شام 4:30 بجے سے 7 بجے تک
فیس-
وڈیو کنسلٹیشن ،2000 روپے
کلینک ، 2400روپے
ڈاکٹر عائشہ ربانی-
ڈاکٹر عائشہ ربانی اسلام آباد میں ماہر امراض نسواں کی کنسلٹنٹ کے طور پر کام کررہی ہیں،ان کے پاس اس فیلڈ میں 10 سال کا تجربہ ہے۔
قابلیت-
Gynecologist
MBBS,FCPS (Obstetrician and Gynecology)
اوقات کار-
وڈیو کنسلٹیشن
فون کال پر
صبح 9 بجے سے رات9 بجے تک
کلینک
مارگلہ ڈاگنیسٹک اینڈ کلینک ،گراونڈ فلاراسلام آباد
پیر سے ہفتہ
دوپہر 1 بجے سے شام5 بجے تک
فیس-
وڈیو کنسلٹیشن ،2000 روپے
کلینک ، 2000روپے
ڈاکٹر ثمینہ ارشد-
ڈآکٹر ثمینہ ارشد اسلام آباد میں ماہر امراضِ نسواں کے کنسلٹنٹ کے طور پر کام کررہے ہیں۔ان کے پاس اس فیلڈ میں 20 سال کا تجربہ ہے۔
قابلیت-
Gynecologist
MBBS,MCPS,IAMU(USA)CDMU (PAK)
اوقات کار-
وڈیو کنسلٹیشن
پیر سےاتوار
شام 5 بجے سے رات 10 بجے تک
کلینک
میکس ہیلتھ ہسپتال،12کے مرکز روڈ
پیر سے ہفتہ
دوپہر 3 بجے سے4 بجے تک
زوبیہ ہسپتال
پیر سے ہفتہ
شام 4 بجے سے 5 بجے تک
فیس-
وڈیو کنسلٹیشن ،2000 روپے
کلینک ، 2000روپے
ڈاکٹر سعدیہ وقار-
ڈآکٹر سعدیہ وقاراسلام آباد میں ماہرامراض نسواں کی کنسلٹنٹ کے طور پر کام کررہی ہیں،ان کے پاس اس فیلڈ میں5 سال کا تجربہ ہے۔
قابلیت-
Gynecologist
MBBS,FCPS
اوقات کار-
وڈیو کنسلٹیشن
پیر سےہفتہ
دوپہر 3 بجے سے شام 6 بجے تک
کلینک
ڈاکٹر سعدیہ وقار کلینک
پیر سے اتوار
دوپہر3 بجے سے 6 بجے تک
فیس-
وڈیو کنسلٹیشن ،500 روپے
کلینک ، 1000روپے
آپ ان مندرجہ بالا ڈاکٹرز سے مرہم۔پی۔کے کی ویب سائٹ سے ڈآکٹرز کی اپائنمنٹ لے سکتے ہیں،اس کے علاوہ آپ وڈیو کنسٹیشن یا اس نمبر پر 03111222398آن لائن کنسلٹیشن لے سکتے ہیں۔